سفر اور سیاحت

Discover Americaڈسکور امریکہ: امریکہ میں بہت کچھ ہے۔ امریکہ کی تاریخ کے بارے میں معلومات حاصل کریں؛ ہمارے کچھ پارکوں اور قدرتی عجائبات کو دیکھیں؛ فنون، فن تعمیر، اور ساحلوں کا مشاہدہ کریں، ہمارے کھانے کی اشیاء اور شراب کا ذائقہ لیں؛ اور قدرتی ڈرائیوز، آئوٹ ڈور سرگرمیوں اور کھیلوں سے لطف اندوز ہوں۔

We the People

USA.gov

موضوع اور ایجنسی کے اعتبار سے امریکی حکومت کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

Runners

Recreation.gov

امریکہ کے اعلی شان قدرتی مناظر کو دریافت کرنے کا گیٹ وے: کشتی رانی، کیمپنگ، ہائکنگ اور بہت کچھ۔

Passport

Travel.State.Gov

امریکی اور غیر ملکی شہریوں کے لئے پاسپورٹ اور ویزا سمیت بین الاقوامی سفر کے بارے میں معلومات۔

TSA

جانے سے پہلے جانیں

امریکہ کا سفر کرنے سے پہلے مزید معلومات کے لئے دیکھیں: ٹرانسپورٹیشن سیکورٹی ایڈمنسٹریشن اور امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن۔