ریذیڈنٹ (اقامتی) ویزا واپس کرنا

مستقل مکین (جنہیں جائز مستقل مکیں یا LPR کہا جاتا ہے) یا مشروط مقیم (CR) جو ایک سال سے زیادہ مدت کے لئے یا دوبارہ داخلے کی اجازت کی درست مدت سے زیادہ عرصہ تک امریکہ سے باہر رہ گیا ہے، اُسے امریکہ میں داخل ہونے اور دوبارہ مستقل سکونت اختیار کرنے کے لئے ایک نئے امیگرینٹ ویزے کی ضرورت ہوگی۔  آپ usvisas.state.gov پر ریذیڈنٹ ویزا واپس کرنے کے بارے میں مزید جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔