فیملی کی بنیاد پر امیگریشن: جائزہ

فیملی کی بنیاد پر امیگرینٹ ویزا زمروں کے دو گروپوں، قریبی رشتہ دار اور فیملی ترجیح، کو امریکہ کے امیگریشن قانون کی دفعات، خاص طور پر امیگریشن اور قومیت ایکٹ (آئی این اے) کے تحت ویزا فراہم کئے جاتے ہیں۔ آپ امیگرینٹ ویزے کے ان دو زمروں کے بارے میںusvisas.state.gov  پر مزید جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔

قریبی رشتہ دار یا فیملی ترجیح امیگرینٹ ویزا کے لئے درخواست دینے کے لیے،usvisas.state.gov  پر Immigrant Visa Process پر اقدامات پر عمل کریں- ان اقدامات کو مکمل کر لینے کے بعد مزید رہنمائی اور ہدایات کے لئے اس ویب سائٹ پر پیش کی گئی معلومات کے ساتھ ساتھ نیشنل ویزا سینٹر(NVC)  پر دی گئی ہدایات پڑھیں۔

اگلا صفحہ
انٹرویو