امیگرینٹ ویزے

نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ اور ممبئی میں امریکی قونصلیٹ جنرل دونوں امیگرینٹ ویزا کی درخواستوں پر کارروائی کرتے ہیں۔ امیگرینٹ ویزے اور امیگرینٹ ویزا کیلئے درخواست دینے کے طریق کار کے بارے میں معلومات travel.state.gov ویب سائٹ  پر دستیاب ہیں۔ اپنا ویزا انٹرویو مقرر کرنے اور اسکے لئے تیاری کرنے کے بارے میں خاص طور سے ہندوستان کیلئے معلومات درج ذیل ہیں۔