یو ایس ایڈ نے بھارت کے پائیدار لینڈ اسکیپ میں مصروف کار ایس ایم ای اور گروپوں کو کریڈٹ دستیاب کرایا

امریکی ایجنسی برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (یو ایس ایڈ ) نے آج زمین کے استعمال سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کے مقصد سے پائیدار لینڈ اسکیپ شعبہ میں مصروف عمل اداروں اور منصوبوں کی مدد کرنے کے لئے تیار کی گئی ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا۔

روبوبینک فائونڈیشن، اننیا فنانس فار انکلوسو گروتھ، اور سم اننتی فنانشیل انٹرمیڈیٹیشن اینڈ پرائیوٹ سروسز کے ساتھ اس دس سالہ شراکت داری سے پائیدار لینڈ اسکیپس (زراعت، جنگلات، اور دیگر زمینی استعمال) کے شعبوں سے راست یا بالواسطہ جڑے چھوٹے اور درمیانے نجی نجی اداروں، کوآپریٹیو، پروڈیوسر کمپنیوں اور مائکرو فائنانس اداروں کو مقامی فنانسنگ میں 15.3 ملین ڈالر تک دستیاب کرایا جائے گا۔

مزید پڑھیں۔۔۔