ووٹنگ

بیرون ملک امریکیوں کو ووٹ دینے میں مدد کیلئے امریکی حکومت کی باضابطہ فیڈرل ووٹنگ اسسٹنس پروگرام ویب سائٹ ہے http://www.fvap.gov. اسمیں غیرحاضر امریکیوں کی رائے دہی کے بارے میں معلومات کا خزانہ موجود ہے. اس میں لائق ڈائون لوڈ غیر حاضر بیلٹ درخواست، فارم پُر کرنے کیلئے صوبہ وار ہدایات، صوبائی و مقامی حکام کے لنک اورڈائون لوڈ کرنے کے قابل ایمرجنسی بیلٹ شامل ہیں۔

برائے مہربانی بیرون ملک رائے دہی سے متعلق محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ بھی یہاں دیکھیں

آرکائیو شدہ انتخابی پیغامات
پیغام رائے دہی بتاریخ 6 جنوری 2012

پیغام رائے دہی بتاریخ 3 فروری 2012

پیغام رائے دہی بتاریخ 24 فروری 2012

پیغام رائے دہی بتاریخ 2 مارچ 2012

سوالات؟
ای میل:  acsnd@state.gov

ایف وی اے وی (FVAP) نیوز لیٹر‘ بتاریخ 20 اکتوبر 2011