نئی دہلی قونصلر حلقہ میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں کی فہرست:
یہ فہرست صرف نئی دہلی قونصلر حلقہ میں خدمات فراہم کرنے والوں پر مشتمل ہے۔ نئی دہلی قونصلر حلقہ میں دہلی، چنڈی گڑھ اور ہریانہ، پنجاب، ہماچل پردیش، راجستھان، اتراکھنڈ، اترپردیش اور جموں و کشمیر کی ریاستیں شامل ہیں۔ ہندوستان میں دوسرے علاقوں کیلئے ڈاکٹروں کی علیحدہ فہرست ممبئی، چنئی، حیدرآباد اور کولکاتا میں امریکی قونصل خانے قائم رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر اور اسپتال کی فہرست، نئی دہلی قونصلر حلقہ (PDF 423 KB)
ڈاکٹروں اور اسپتالوں کی فہرست کے بارے میں
سفارتخانہ ان خدمات فراہم کرنے والوں کی نہ تو تصدیق کرتا ہے اور نہ ہی انکی پیشہ ورانہ صلاحیت کی ضمانت دیتا ہے۔ تاہم امریکیوں نے ماضی میں انکی خدمات لی ہیں اورعموماً انکے علاج سے مطمئن رہے ہیں۔ دھیان رکھیں کہ اگر آپ اسپتال میں اپنے دیکھ بھال کی نگرانی خود نہیں کر سکتے تو بہتر ہوگا کہ آپ اپنے ساتھ کسی دوست یا ساتھی کو لے جائیں۔ درج ذیل اسپتال عموماً تیماردار کی سہولت کیلئے کمرے میں پلنگ یا بستر مہیا کرتے ہیں۔
درج فہرست خدمات فراہم کرنے والوں کے بارے میں اپنی رائے acsnd@state.gov کو ای میل کریں۔
عموماً پوچھے جانے والے سوالات
مجھے کسی ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ہے لیکن مجھے معلوم نہیں کہ کہاں جائیں۔ امریکی شہری خدمات نے طبی اداروں کی ایک فہرست تیار کی ہے جہاں زیادہ تر اہلکار انگریزی بولتے ہیں جو شاید آپکی مدد کرسکیں۔ یہ فہرست اور دیگرعمومی طبی معلومات ہماری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
٭ ذہن نشین رہے کہ نہ تو امریکی سفارتخانہ اور نہ ہی محکمہء خارجہ مخصوص خدمات فراہم کرنے والوں کی توثیق یا تشہیر نہیں کرتا۔ درج بالا اطلاعات محض وسیلہء معلومات کے طور پر دی گئی ہیں اور انکا مطلب یہ نہیں یہ جامع ہیں یا انکی توثیق کی جاتی ہے۔
میں ایک ڈاکٹر ہوں اور ہندوستان میں پریکٹس کرنا چاہتا ہوں۔ لائسنس حاصل کرنے کیلئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟ ہندوستان میں مڈیکل لائسنس ایم سی آئی (مڈیکل کونسل آف انڈیا) فراہم کرتا ہے۔ اسکی ویب سائٹ ہے: www.mciindia.orgعام طور پر ایک ڈاکٹر کو ٹریننگ، کام یا رفاہی خدمات کیلئے اسپانسر کرنے والی تنظیم یا اسپتال کی طرف سے ایک خط کی ضرورت ہوتی ہے۔
دیگر وسائل
- طبی انخلا اور ہوائی ایمبولنس
- بیرون ملک سفری بیمہ
- طبی نگہداشت یا Medicare
کولکاتہ
کولکتہ قونصلر ڈسٹرکٹ میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں کی فہرست
اس فہرست میں صرف کولکتہ قونصلر ڈسٹرکٹ میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے نام شامل ہیں. کولکتہ قونصلر ڈسٹرکٹ میں اروناچل پردیش، آسام، بہار، جھارکھنڈ، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ، اور مغربی بنگال شامل ہیں۔
ڈاکٹر اور اسپتال کی فہرست، کولکتہ قونصلر ڈسٹرکٹ (پی ڈی ایف 588 کے بی)
ہم اس فہرست میں درج طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے بارے میں آپ کے تبصرے کی گزارش کرتے ہیں.
ای میل: kolkataacs@state.gov
ممبئی
ممبئی قونصلر ڈسٹرکٹ میں ڈاکٹروں اور اسپتالوں کی فہرست
اس فہرست میں صرف ممبئی قونصلر ڈسٹرکٹ میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے نام شامل ہیں۔ ممبئی قونصلر ڈسٹرکٹ میں مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اور گوا کی ریاستیں اور دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی کے مرکز کے زیر انتظام خطے شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کی فہرست (پی ڈی ایف 131 کے بی)
اسپتالوں کی فہرست (پی ڈی ایف 219 کے بی)
حیدرآباد
اس فہرست میں صرف حیدرآباد قونصلر ڈسٹرکٹ میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے نام شامل ہیں. حیدرآباد قونصلر ڈسٹرکٹ میں تلنگانہ، آندھرا پردیش، اور اڑیسہ شامل ہیں.
ڈاکٹر اور اسپتال کی فہرست، حیدرآباد قونصلر ڈسٹرکٹ (پی ڈی ایف 241 کے بی)
ہم اس فہرست میں درج طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے بارے میں آپ کے تبصرے کی گزارش کرتے ہیں.
ای میل: hydacs@state.gov
چنئی
اس فہرست میں صرف چنئی قونصلر ڈسٹرکٹ میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے نام شامل ہیں. چنئی قونصلر ڈسٹرکٹ میں کرناٹک، کیرل، پڈوچیری، لکشدیپ، تامل ناڈو، اور انڈمان اور نکوبار جزائر شامل ہیں.
ڈاکٹر اور اسپتال کی فہرست، چنئی قونصلر ڈسٹرکٹ (پی ڈی ایف 537 کے بی)
ہم اس فہرست میں درج طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے بارے میں آپ کے تبصرے کی گزارش کرتے ہیں.
ای میل: chennaics@state.gov
نئی دہلی
اس فہرست میں صرف نئی دہلی قونصلر ڈسٹرکٹ میں طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے نام شامل ہیں. نئی دہلی قونصلر ڈسٹرکٹ میں دہلی، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں اور کشمیر، پنجاب، راجستھان، اتراکھنڈ، اتر پردیش، اور ملک بھوٹان شامل ہیں.
ڈاکٹر اور اسپتال کی فہرست، نئی دہلی قونصلر ڈسٹرکٹ (پی ڈی ایف 327 کے بی)
ہم اس فہرست میں درج طبی خدمات فراہم کرنے والوں کے بارے میں آپ کے تبصرے کی گزارش کرتے ہیں.
ای میل: acsnd@state.gov