داخلی محصولاتی خدمات

سبھی امریکی شہری جو سلیکٹو سروس رجسٹریشن کے تحت آتے ہیں، اُنہیں قونصلر سیکشن میں رجسٹریشن کرا لینا چاہئے، اگر ابتک انہوں نے ایسا نہیں کیا ہے۔ رجسٹریشن کے بارے میں تازہ جانکاری سفارتخانہ کی امریکن سٹیزن سروسز یونٹ میں دستیاب ہیں۔ سبھی مرد اپنی 18ویں پیدائش سالگرہ کے 30 دنوں کے اندر لازمی رجسٹریشن کرا لیں۔

زیادہ جانکاری کیلئے رابطہ کریں:

سلیکٹو سروس سسٹم

پی او باکس 818

نارتھ شکاگو، آئی ایل 60197-4638

یا آپ www.sss.gov  پر آن لائن رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔