امریکی شہریوں کے لیے ہنگامی رابطے کی معلومات

کسی امریکی شہری سے متعلق ہنگامی صورت حال میں برائے مہربانی 24 گنٹے دستیاب آپریٹر کو 8000-2419(11-91+) پر فون کریں اور امریکی شہری خدمات کے متعلق پوچھیں۔ اگر آپ ہندوستان سے فون کر رہے ہیں، اور دہلی کے باہر سے تو نمبر سے پہلے011 ڈائل کریں۔ اگر آپ امریکہ سے فون کر رہے ہیں تو پہلے

011-91-11 ڈائل کریں۔

ہندوستانی پولیس سے رابطے کیلئےصرف 100 ڈائل کریں۔

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی میں امریکی شہری خدمات یونٹ ہندوستان میں کسی امریکی شہری کی گرفتاری، گمشدگی، متشدد جرم کا شکار ہونے‘ بیمار یا فوت ہو جانے یا کسی اور طرح سے فوری مدد کا متقاںی ہونے کی صورت میں مدد کر سکتی ہے۔ ہم مقامی وسائل کے بارے میں معلومات فراہم کرکے اور امریکہ میں فیملی اراکین سے رابطہ کر کے اُن کو صورتحال سے آگاہ کرکے مدد کر سکتے ہیں تاکہ وہ ضروری فیصلے لے سکیں اورمالی و انتظامی مدد فراہم کرسکیں۔

برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ہم صرف معمول کے دفتری اوقات کے دوران گمشدہ اور مسروقہ  پاسپورٹوں کو بدل سکتے ہیں۔ ہمارے معمول کے دفتری اوقات پیر تا جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ہیں۔

برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ہم امریکی ویزا کے متعلق پوچھ تاچھ کا جواب نہیں دیں گے- امریکی ویزا سے متعلق تمام  سوالات اس ای میل پر بھیجیں:

support-india@ustraveldocs.com

ہنگامی وسائل

غیر ہنگامی خدمات کیلئے یہاں کلک کریں۔

دھلی علاقے سے باہر ہیں؟ اپنا مقامی قونصل خانہ تلاش کریں۔

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی ہندوستانی ریاستوں دہلی، جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش، راجستھان، اترپردیش اور اتراکھنڈ اور ملک بھوٹان میں امریکی شہریوں کو خدمات فراہم کرتا ہے۔ 

چنئی 

امریکی قونصلیٹ جنرل، چنئی

جیمنی سرکل، نمبر 220 انا سلائی

چنئی – 600006

ٹیلیفون:  4000-2857-44(0)-91+

فیکس: 2027-2857-44(0)-91+

ای میل: chennaics@state.gov

حیدرآباد 

امریکی قونصلیٹ جنرل، حیدرآباد

پیگاہ پیلس

1-8-323

چیران فورٹ لین

بیگم پیٹ

سکندرآباد-500003

آندھرا پردیش

ٹیلیفون: 40338300-40(0)-91+

ای میل: hydacs@state.gov

کولکاتہ

امریکی قونصلیٹ جنرل، کولکتہ

ہو چی منہ سرانی5/1

کولکاتہ – 700071

ٹیلیفون: +91-(0)33-3984-2400

فیکس: +91-(0)33-2282-2335

 ای میل: consularkolkata@state.gov

ممبئی

امریکی قونصلیٹ جنرل، ممبئی

بلا ک،باندرا کرلا کمپلیکس G۔ C-49

باندرا ایسٹ‘ ممبئی – 400051

ٹیلیفون: +91-(0)22-2672-4000

فیکس: +91-(0)22-2672-4786

ای میل: mumbaiacs@state.gov