شہریت سے متعلق خدمات

بیرون ملک پیدائش کی قونصلر رپورٹ ایک سند ہے جو یہ بتاتی ہے کہ بچہ پیدائش سے امریکی شہری ہے۔ امریکی شہری والدین کے بیرون ملک میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے اکثر، لیکن سبھی نہیں بیرون ملک پیدائش کی قونصلر رپورٹ اور امریکی پاسپورٹ کے اجرا کے ذریعے امریکی شہریوں کی حیثیت سے رجسٹر کئے جانے کے اہل ہیں۔

اگر آپ کو بیرون ملک پیدائش کی قونصلر رپورٹ پہلے جاری کی گئی تھی اور ایک متبادل نقل کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو، یہاں کلک کریں۔

سروگیسی کے ذریعہ پیدا ہونے والے بچوں کے والدین، ذیل میں سروگیسی، ART، اور IVF کے تحت عام معلومات پڑھیں۔