(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا)
تعارف
گڈ مارننگ خواتین و حضرات
بھارت میں توانائی کا مستقبل بدلنے کے لئے کام کر رہے رہنمائوں کے ایسے ممتاز گروپ کو یکجا کرنے اور اس کانفرنس کا انعقاد کرنے کے لئے ہمارے میزبان نیتی آیوگ کا شکریہ۔ واقعی مجھے یہاں آکر فخر کا احساس ہو رہا ہے۔ نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین پاناگراہیہ، اور اسکے سی ای او جناب کانت کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا۔