معذور کھلاڑیوں کے لئے تیراکی کیمپ کو امریکی امداد

ممبئی – انڈین پیرپلیجک فائونڈیشن اور امریکن اسکول آف بامبے کے تعاون سے امریکی قونصلیٹ جنرل ممبئی کے زیر اہتمام ملک بھر کے 40 معذور کھلاڑیوں نے کل ایک تیراکی کیمپ کا افتتاح کیا۔

27 اکتوبر سے چار دنوں تک چلنے والے اس کیمپ کا مقصد معذور کھلاڑیوں کو ذی اختیار بنانا اور کھیلوں کے ذریعہ اُن کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔

مزید پڑھیں ….