جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، بھارت: تعلیم کا ایک تاریخی ادارہ
(تقریر کے لئے تیار کردہ) سب کو سہ پہر کا سلام۔ وائس چانسلر طلعت احمد، ڈاکٹر تسنیم مینائی، فیکلٹی کے ارکان، اچھے الفاظ کے لئے آپ کا شکریہ۔ بھارت کی سرکردہ یونیورسٹیوں میں سے ایک جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آمد میرے لئے بے پایاں عزت افزائی ہے جہاں طلباء اور دانشوروں کے ممتاز گروپ موجود ہیں۔