طالبعلم ویزا ڈے 2017: امریکہ اور بھارت کے درمیان اعلی تعلیم کے تعلقات کا جشن

8آج نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ، اور چنئی، حیدرآباد، کولکتہ اور ممبئی میں قونصلیٹ جنرل نے امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے ویزا کی درخواست دینے کے لئے چار ہزار سے زائد بھارتی طالب علموں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے. نئی دہلی میں ناظم الامور میری کے کارلسن (خطاب ذیل میں ملاحظہ فرمائیں) اور بھارت بھر میں قونصل جنرل صاحبان نے درخواست دہندگان کو امریکہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلبا کی بڑھتی ہوئی صفوں میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

مزید پڑھیں