سفیر ورما کا بیان: روحانی رہنما پرمکھ سوامی مہاراج کے انتقال پر تعزیت

امریکی عوام کی جانب سے، میں تقدس مآب پرمکھ سوامی مہاراج کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں ہم دنیا بھر میں اُن کے بہت سے شاگردوں اور عقیدت مندوں کے غم میں شریک ہیں۔

مزید دیکھیں