انڈر سیکریٹری کینڈل نے بھارت کا دورہ کیا

امریکی نائب وزیر دفاع برائے حصولِ سامان، ٹیکنالوجی اور انتظام و انصرام فرینک کینڈل نے جولائی 25 تا 28 بھارت کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ششماہی ڈیفنس ٹیکنالوجی اینڈ ٹریڈ انیشیٹو (ڈی ٹی ٹی آئی) میں شرکت کی اور دہلی میں وزارت دفاع میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ مفید میٹنگیں کیں۔

مکمل ریمارکس کے لئے یہاں کلک کریں