طالبعلم ویزا ڈے پر امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور میری کے کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ خطاب کیلئے تیار کیا گیا)

تعارف

گڈ مارننگ! امریکی سفارتخانہ میں آپکا خیر مقدم ہے۔ ہمارے طالبعلم ویزا ڈے کی تقریب میں آپکی موجودگی سے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ آج، بھارت بھر میں ہمارے سبھی پانچ پوسٹس – چنئی، دہلی، حیدرآباد، کولکتہ، ممبئی – اُن ہندوستانی طلبا کے لئے وقف خصوصی تقریبات کی میزبانی کر رہے ہیں جو امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں