(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا)
سب کو گڈ آفٹر نون، شکریہ پرات، اس مخصوص تعارف اور امریکہ-بھارت اقتصادی متحدہ عمل کے مستقبل کے بارے میں آج بات کرنے کا موقع دینے کے لئے۔ بھارت میں 500 سے زائد امریکی کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والے AmCham کی 25 سالہ خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے میں یہاں کئی ممتاز مقررین میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کر رہی ہوں۔