سفیر کینتھ آئی. جسٹر کا درگا پوجا افتتاح کے موقع پر بیان

ساالٹ لیک سٹی، کولکتہ: گڈ ایوننگ! میں ایف ڈی بلاک کے درگا پوجا پنڈال کے افتتاح میں شامل ہوکر بہت خوش ہوں۔ اس بہت ہی اہم ثقافتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے میں ایف ڈی بلاک ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

میں نے ہمیشہ سنا کہ بنگال کے لوگوں کے لئے درگا پوجا سال کا سب سے بڑا اور انتہائی قابل دید تہوار ہے. اب میں خود اس بات کو چہار اطراف دیکھ رہا ہوں۔ اور اس مالامال بنگالی روایت کا جشن منانے کے لئے میں درگا پوجا کے مرکز کولکتا سے بہتر جگہ کا تصور نہیں کرسکتا۔

مزید پڑھیں ….