شراکت داری، پیش رفت، اور امریکہ-بھارت تجارتی تعلقات میں ترقی کے لئے خط حرکت

امریکی تجارتی نمائندے سفیر مائیکل فورمین کا دہلی میں یونیورسٹی آف شکاگو سینٹر میں ریمارکس

 

تقریبا ستر سال پہلے، وزیر اعظم نہرو نے بھارت کی آزادی کے موقع پر دستور ساز اسمبلی کو مستقبل کے لئے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا: یہ ملک، جس نے ’’مصیبتیں اور قربانیاں‘‘ پیش کرکے آزادی حاصل کی ہے، ’’بنی نوع انسان کی فلاح و بہبود اور عالمی امن کے فروغ کے لئے‘‘ ایک وسیلہ کے طور پر کام کرے گا۔

مزید