- اسٹریٹیجک تعاون
- انسداد دہشت گردی
- توانائی اور موسمیاتی تبدیلی
- تعلیم اور ترقی
- معیشت٬ تجارت اور زراعت
- سائنس و ٹیکنالوجی، صحت اور اختراع
31 جولائی 2014 کو سیکریٹری کیری نے نئی دہلی میں بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج کے ساتھ پانچویں امریکہ ۔ بھارت اسٹریٹجک مذاکرات کی مشترکہ صدارت کی۔ سیکریٹری کیری کے ساتھ امریکہ کے کامرس سیکریٹری پینی پرٹزکر اور دیگر امریکی ایجنسیوں بشمول محکمہ توانائی، محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی، اور ناسا کے حکام شامل تھے۔ دو طرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت میں دہشت گردی مخالف کوششیں، علاقائی سلامتی کے اقدامات، دونوں ملکوں کے عوام کے بیچ رشتے، اور اسٹریٹجک شراکت داری کے دیگر پہلو شامل تھے۔ بھارت میں نئی حکومت کے انتخاب کے بعد یہ امریکہ کا پہلا کابینہ سطح کا دورہ تھا اور اس دورے نے بھارت امریکہ تعلقات کی اسٹریٹجک اہمیت پر زور دیا۔
توانائی اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق ورکنگ گروپس توانائی سے متعلق ہمارے کامیاب مذاکرت جاری رکھیں گے، اور عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کا آغاز کریں گے۔ پیش ہیں دونوں حکومتوں کے درمیان کچھ سرگرمیاں جو توانائی اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تعاون کو آگے بڑھا رہی ہیں۔
- امریکہ اور بھارت: کرہ ارض کی حفاظت کے لئے شراکت داری، سفیر رچرڈ آر ورما کا خطاب: مستقبل اب ہے: COP21 سے حقیقت تک، حیدرآباد، 24 جون، 2016
- حقائق نامہ: امریکہ اور بھارت – موسمیاتی تبدیلی، صاف توانائی، توانائی کے تحفظ، اور ماحولیات پر مل کر آگے بڑھنا، 7 جون، 2016
- امریکی سفارت خانہ نے شمالی بھارت میں فضائی آلودگی کا مقابلہ کرنے کے موضوع پر چار شہروں میں ورکشاپ کا آغاز کیا، مئی 17-26، 2016