سرکاری رپورٹیں

بھارت کے بارے میں مزید معلومات محکمہ خارجہ اور دیگر ذرائع، جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں سے دستیاب ہیں:۔

  • انسانی حقوق ملکی رپورٹ

    بھارت : انسانی حقوق کے بارے میں رپورٹ 2017

  • ٹریڈ پالیسی ایجنڈہ 2016 اور سالانہ رپورٹ 2015

    س رپورٹ کے ساتھ اُن تجارتی معاہدوں کی ایک فہرست بھی ملحق ہے جو امریکہ نے 1984 سے کئے ہیں۔  اشیائے تجارت سے متعلق اعداد و شمار 2015 کے پورے سال کے لئے ہیں۔  ممالک کے خدمات سے متعلق اعداد و شمار 2014 تک کے ہی دستیاب ہیں۔

  • بین الاقوامی مذہبی آزادی رپورٹ

    بین الاقوامی مذہبی آزادی پر کانگریس کی سالانہ رپورٹ ہر بیرون ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال، مذہبی عقیدہ اور گروپوں کے رسوم و رواج کی خلاف ورزی کرنے والی حکومتی پالیسیوں، مذہبی فرقوں، اور افراد، اور دنیا بھر میں مذہبی آزادی کو فروغ دینے والی امریکی پالیسیوں کے بارے میں ذکر کرتی ہے۔ یہ 1998 کے بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کی تعمیل میں پیش کی جاتی ہے۔

    بھارت 2017 بین الاقوامی مذہبی آزادی رپورٹ (PDF)

  • دہشت گردی پر ملکی رپورٹیں

    امریکی قانون کے تحت، سیکرٹری آف سٹیٹ کو ہر سال 30 اپریل تک، قانون سازی میں متعین کسوٹی پر پورا اترنے والے ممالک اور گروپوں کے حوالے سے دہشت گردی پر ایک مکمل رپورٹ کانگریس کو فراہم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سالانہ رپورٹ کا عنوان ہوتا ہے دہشت گردی پر ملکی رپورٹیں جس نے 2004 سے پیٹرنس آف گلوبل ٹیررزم کی جگہ لے لی ہے۔