خبریں اور واقعات

امریکہ، بھارت، اور جنوبی ایشیا کے سائنسدانوں اور پالیسی سازوں نے بھارت میں دماغی صحت کی دیکھ بھال پر تبادلہ خیال کیا

 نئی دہلی، 28 نومبر، 2018 – دماغی صحت کی دیکھ بھال کو صحت عامہ کے بڑے عالمی چیلنجوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس مسئلے پر دو طرفہ کوششوں کی حوصلہ افزائی کے لئے، بھارت اور امریکہ کے سرکردہ پالیسی سازوں، محققین، ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کل ...
مزید پڑھیں»

ممبئی حملوں کی یاد میں سیکرٹری پومپئو کا بیان

امریکی حکومت اور تمام امریکیوں کی طرف سے، میں ممبئی دہشت گردانہ حملے کی دسویں سالگرہ پر بھارت اور ممبئی شہر کے لوگوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ ہم متاثرین کے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جن کے عزیز، چھ امریکی شہریوں سمیت، بربریت کے اس عمل میں ہلاک ہو گئے ...
مزید پڑھیں»

سفیر جسٹر نے امریکن سینٹر میں ’’ریفلیکشنس آف انڈیا‘‘ نمائش کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 نومبر، 2018 – بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ آئی جسٹر نے کل نئی دہلی میں واقع امریکن سینٹر میں ’’ریفلیکشنس آف انڈیا: مور دَین ففٹی ایئرس اپارٹ‘‘ نمائش کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں سفیر جسٹر اور ان کے والد، ہاورڈ ایچ جسٹر، جنہوں نے 1966 میں بھارت کا دورہ کیا ...
مزید پڑھیں»

امریکہ میں بھارتی طلباء کی تعداد میں مسلسل پانچویں سال اضافہ

نئی دہلی، 13 نومبر، 2018 –  بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ  2018  کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی ...
مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ نے بھارت کے پائیدار لینڈ اسکیپ میں مصروف کار ایس ایم ای اور گروپوں کو کریڈٹ دستیاب کرایا

امریکی ایجنسی برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (یو ایس ایڈ ) نے آج زمین کے استعمال سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کے مقصد سے پائیدار لینڈ اسکیپ شعبہ میں مصروف عمل اداروں اور منصوبوں کی مدد کرنے کے لئے تیار کی گئی ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا۔ روبوبینک فائونڈیشن، اننیا فنانس ...
مزید پڑھیں»