خبریں اور واقعات

امریکہ میں بھارتی طلباء کی تعداد میں مسلسل پانچویں سال اضافہ

نئی دہلی، 13 نومبر، 2018 –  بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ  2018  کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی ...
مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ نے بھارت کے پائیدار لینڈ اسکیپ میں مصروف کار ایس ایم ای اور گروپوں کو کریڈٹ دستیاب کرایا

امریکی ایجنسی برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (یو ایس ایڈ ) نے آج زمین کے استعمال سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کے مقصد سے پائیدار لینڈ اسکیپ شعبہ میں مصروف عمل اداروں اور منصوبوں کی مدد کرنے کے لئے تیار کی گئی ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا۔ روبوبینک فائونڈیشن، اننیا فنانس ...
مزید پڑھیں»

معذور کھلاڑیوں کے لئے تیراکی کیمپ کو امریکی امداد

ممبئی – انڈین پیرپلیجک فائونڈیشن اور امریکن اسکول آف بامبے کے تعاون سے امریکی قونصلیٹ جنرل ممبئی کے زیر اہتمام ملک بھر کے 40 معذور کھلاڑیوں نے کل ایک تیراکی کیمپ کا افتتاح کیا۔ 27 اکتوبر سے چار دنوں تک چلنے والے اس کیمپ کا مقصد معذور کھلاڑیوں کو ذی اختیار بنانا اور کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں»

سفیر کینتھ آئی. جسٹر کا درگا پوجا افتتاح کے موقع پر بیان

ساالٹ لیک سٹی، کولکتہ: گڈ ایوننگ! میں ایف ڈی بلاک کے درگا پوجا پنڈال کے افتتاح میں شامل ہوکر بہت خوش ہوں۔ اس بہت ہی اہم ثقافتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے میں ایف ڈی بلاک ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے ہمیشہ سنا کہ بنگال کے لوگوں ...
مزید پڑھیں»

زوہیکاتھان 2018 میں ماہرین جنگلی حیوانات کی اسمگلنگ کے چیلنجوں کا حل تلاش کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ میڈرڈ،اسپین؛ ممبئی، بھارت؛ سان ڈیاگو، کیلی فورنیا؛ اور انتیبے، یوگانڈا میں 15-16 ستمبر 2018 کو اور نئی دہلی، بھارت میں 22-23 ستمبر 2018 کو تیسرے سالانہ زوہیکاتھان کی میزبانی کرے گا۔ زوہیکاتھان کے پروگرام کوڈرس، ڈیزائنرس، یونیورسٹی کے طلبا، اور کنزرویشن کے سرگرم کارکنوں کو ڈیجیٹل اور ٹکنالاجیکل اختراعات کے ذریعہ جنگلی ...
مزید پڑھیں»