خبریں اور واقعات

امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ کی آٹھویں اسمگلنگ مخالف کانفرنس انسانی اسمگلنگ سے مقابلے کیلئے نوجوان چیمپیئنز کو بااختیار بنانے پر توجہ دیگی

کولکاتہ، 14 مارچ 2019 –  امریکن سینٹر کولکاتہ میں13-16  مارچ امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ اور نئی دہلی کے غیر سرکاری ادارے شکتی واہنی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انسانی اسمگلنگ مخالف یوتھ چیمپیئنز کانفرنس شریک کاروں کا آٹھواں بین الاقوامی اجتماع ہے جس میں امریکہ، بھارت، نیپال، اور بنگلہ دیش کے 130 سے ​​زائد نوجوان رہنما اور شریک کار ...
مزید پڑھیں»

امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکی خلا باز اور ناسا کے سابق منتظم چارلس بولڈن کا دورہ

بنگلورو، 5 مارچ: امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکہ کے سائنس ایلچی برائے خلا میجر جنرل چارلس فرینک بولڈن جونیئر 6-7 مارچ 2019 کو بنگلورو کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکی خلائی شٹل کے سابق کمانڈر اور نیشنل ایرونٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے ایڈمنسٹریٹر سرکاری حکام، معلمین، طلباء اور سول سوسائٹی ...
مزید پڑھیں»

سیکریٹری پومپیو کی بھارتی خارجہ سیکریٹری گوکھلے کے ساتھ ملاقات

مندرجہ ذیل متن ڈپٹی ترجمان رابرٹ پیلیڈینو سے منسوب ہے: سیکریٹری مائیکل آر پومپیو نے آج بھارتی خارجہ سیکرٹری وجئے گوکھلے سے ملاقات کی۔ سیکریٹری پومپیو نے توثیق کی کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔ سیکریٹری پومپیو اور خارجہ سیکریٹری گوکھلے نے حملے کے ذمہ ...
مزید پڑھیں»

امریکی سفارتخانہ نئی دہلی نے شراکت داری 2020 امریکہ-بھارت اعلی تعلیم ریسرچ تعاون پروگرام کا اعلان کیا

امریکی سفارتخانہ نئی دہلی نے آج شراکت داری 2020 کے عنوان سے ایک پروگرام کا اعلان کیا جس کا مقصد 21 ویں صدی کے اہم شعبوں میں بھارتی اور امریکی اداروں کے درمیان تحقیقی شراکت داریاں قائم کرنا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت امریکی محکمہ خارجہ نے اوماہا کی نیبراسکا یونیورسٹی کو 1.15 ملین ڈالر ...
مزید پڑھیں»

فلبرائٹ فیلوشپ 2020-2021 کے لئے درخواست دینے کا آغاز

نئی دہلی، 6 فروری 2019: فلبرائٹ ۔ نہرو، فلبرائٹ ۔ کلام اور دیگر فلبرائٹ فیلوشپس کے سالانہ مقابلے کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے۔ تبادلوں کے یہ مواقع، جن سے شرکا کی تعلیمی، تحقیقی، تدریسی و پیشہ ورانہ استعداد کی افزائش ہوتی ہے، امریکہ اور بھارت کے لوگوں کو قریب ...
مزید پڑھیں»