خبریں اور واقعات

امریکن سینٹر میں کتابوں کی فروخت اور رعایتی رکنیت مہم کے ساتھ قومی لائبریری ہفتہ کا جشن

چنئی، 9 اپریل: امریکی قونصل خانہ چنئی میں امریکن سینٹر 8 تا 12 اپریل 2019 کتب خواندگی، سخن گوئی، فلموں کی اسکریننگ، اور کتابوں کی فروخت کے ساتھ قومی لائبریری ہفتہ منا رہا ہے۔ اس پورے ہفتے میں، امریکن سینٹر سالانہ رکنیت فیس میں 50 فیصد رعایت فراہم کرے گا۔ 12 اپریل کو لائبریری میں ...
مزید پڑھیں»

ہند۔امریکہ چیمبر آف کامرس، سی ایس آر فنڈ سے یو ایس ایڈ کے ترقیاتی پروگراموں میں مدد دے گا

 امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقیات (یو ایس ایڈ) اور بھارت میں ہند۔امریکہ چیمبر آف کامرس (آئی اے سی سی) نے ہندوستان کے ترقی کے چیلنجوں کو مشترکہ طور پر حل کرنے کے لئے آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔  جیسا کہ نو تشکیل شدہ شراکت داری کے تحت اتفاق کیا گیا، آئی اے ...
مزید پڑھیں»

امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ کی آٹھویں اسمگلنگ مخالف کانفرنس انسانی اسمگلنگ سے مقابلے کیلئے نوجوان چیمپیئنز کو بااختیار بنانے پر توجہ دیگی

کولکاتہ، 14 مارچ 2019 –  امریکن سینٹر کولکاتہ میں13-16  مارچ امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ اور نئی دہلی کے غیر سرکاری ادارے شکتی واہنی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انسانی اسمگلنگ مخالف یوتھ چیمپیئنز کانفرنس شریک کاروں کا آٹھواں بین الاقوامی اجتماع ہے جس میں امریکہ، بھارت، نیپال، اور بنگلہ دیش کے 130 سے ​​زائد نوجوان رہنما اور شریک کار ...
مزید پڑھیں»

امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکی خلا باز اور ناسا کے سابق منتظم چارلس بولڈن کا دورہ

بنگلورو، 5 مارچ: امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکہ کے سائنس ایلچی برائے خلا میجر جنرل چارلس فرینک بولڈن جونیئر 6-7 مارچ 2019 کو بنگلورو کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکی خلائی شٹل کے سابق کمانڈر اور نیشنل ایرونٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے ایڈمنسٹریٹر سرکاری حکام، معلمین، طلباء اور سول سوسائٹی ...
مزید پڑھیں»

سیکریٹری پومپیو کی بھارتی خارجہ سیکریٹری گوکھلے کے ساتھ ملاقات

مندرجہ ذیل متن ڈپٹی ترجمان رابرٹ پیلیڈینو سے منسوب ہے: سیکریٹری مائیکل آر پومپیو نے آج بھارتی خارجہ سیکرٹری وجئے گوکھلے سے ملاقات کی۔ سیکریٹری پومپیو نے توثیق کی کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔ سیکریٹری پومپیو اور خارجہ سیکریٹری گوکھلے نے حملے کے ذمہ ...
مزید پڑھیں»