خبریں اور واقعات

بھارت توانائی رسائی اجلاس میں سفیر رچرڈ ورما کا خطاب

گڈ مارننگ خواتین و حضرات، معزز مہمانان! اس کانفرنس کا انعقاد کرنے اور اس سال بھی مجھے یہاں مدعو کرنے کے لئےCLEAN  نیٹ ورک اور کلائمیٹ گروپ کا شکریہ۔ مکمل ریمارکس کے لئے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں»

سفیر رچرڈ ورما کا خصوصی خطاب: بھارت کی قانونی خدمات شعبہ کا افتتاح

گڈ آفٹر نون! اس وقت یہاں آپ کے ساتھ رہنا میرے لئے باعث خوشی ہے۔ آج آپ کے ساتھ گفتگو کرنے کی دعوت دینے کے لئے میں انڈیانا یونیورسٹی کے Maurer اسکول آف لا سینٹر کے پروفیسر جینت کرشنا اور او پی جندل گلوبل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سی راج کمار کا شکریہ ادا کرنا چاہوں ...
مزید پڑھیں»

توانائی ڈیٹا مینجمنٹ، توانائی ماڈلنگ، اور وسعت ارضی تجزیہ پر نیتی آیوگ کانفرنس میں سفیر ورما کے ریمارکس

(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) تعارف  گڈ مارننگ خواتین و حضرات بھارت میں توانائی کا مستقبل بدلنے کے لئے کام کر رہے رہنمائوں کے ایسے ممتاز گروپ کو یکجا کرنے اور اس کانفرنس کا انعقاد کرنے کے لئے ہمارے میزبان نیتی آیوگ کا شکریہ۔ واقعی مجھے یہاں آکر فخر کا احساس ہو ...
مزید پڑھیں»

بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے دھاراوی میں ایچ آئی وی اور تپ دق کا علاج کرنے والے ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا

بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے دھاراوی میں ایچ آئی وی اور تپ دق کا علاج کرنے والے ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا دورہ کیا ممبئی: بھارت میں امریکہ کے سفیر رچرڈ ورما نے تپ دق میں مبتلا مریضوں میں ایچ آئی وی کی جانچ اور تشخیص میں امریکی ایجنسی برائے بین اقوامی ترقی ...
مزید پڑھیں»