خبریں اور واقعات

’’امریکہ اور بھارت کی آنے والی نسل میں سرمایہ کاری‘‘ سفیر ورما کے ریمارکس

جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، بھارت: تعلیم کا ایک تاریخی ادارہ (تقریر کے لئے تیار کردہ)  سب کو سہ پہر کا سلام۔ وائس چانسلر طلعت احمد، ڈاکٹر تسنیم مینائی، فیکلٹی کے ارکان، اچھے الفاظ کے لئے آپ کا شکریہ۔ بھارت کی سرکردہ یونیورسٹیوں میں سے ایک جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آمد میرے لئے بے پایاں ...
مزید پڑھیں»

دیوالی کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

’’امریکہ میں اور دنیا بھر میں روشنیوں کا تہوار منا رہے تمام لوگوں کو دیوالی مبارک! اس موقع پر جس طرح ہندو، جین، سکھ، اور بودھ دیئے روشن کرتے ہیں، پوجا و پرارتھنا میں شریک ہوتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، اور عزیز و اقربا کی ضیافت اور میزبانی کے لئے اپنے دروازے کھول ...
مزید پڑھیں»

امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں نے نئی ویب سائٹ لانچ کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر 2016: آج بھارت میں امریکی مشن نے نئی دہلی میں سفارتخانہ اور چنئی، کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں چار قونصل خانوں کے لئے نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ پورے امریکی مشن کے لئے نئی ویب سائٹ کا پتہ https://in.usembassy.gov ہے۔ یہ ویب سائٹ انگریزی، اردو اور ہندی ورڈ پریس پر تیار ...
مزید پڑھیں»

شراکت داری، پیش رفت، اور امریکہ-بھارت تجارتی تعلقات میں ترقی کے لئے خط حرکت

امریکی تجارتی نمائندے سفیر مائیکل فورمین کا دہلی میں یونیورسٹی آف شکاگو سینٹر میں ریمارکس   تقریبا ستر سال پہلے، وزیر اعظم نہرو نے بھارت کی آزادی کے موقع پر دستور ساز اسمبلی کو مستقبل کے لئے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا: یہ ملک، جس نے ’’مصیبتیں اور قربانیاں‘‘ پیش کرکے آزادی حاصل کی ...
مزید پڑھیں»

تجارتی پالیسی فورم، دہلی پر بھارت اور امریکہ کا مشترکہ اعلامیہ

تجارت اور صنعت کی بھارت وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن اور امریکی تجارتی نمائندے امبیسڈر مائیکل فورمین نے بھارت اور امریکہ کے تجارتی پالیسی فورم (TPF) کی دسویں وزارتی سطح کے اجلاس کے لئے 20 اکتوبر، 2016 کو دہلی میں ملاقات کی۔ مزید
مزید پڑھیں»