خبریں اور واقعات

پہلے امریکہ: خارجہ پالیسی

ٹرمپ انتظامیہ نے اس امر کا عزم کیا ہے کہ ایک ایسی خارجہ پالیسی مرتب کی جائے گی جوامریکی مفادات اور امریکہ کی قومی سلامتی کی ضامن ہو۔ اس پالیسی کا بنیادی تقاضا ’’امن برائے طاقت‘‘ ہو گا۔ یہ اصول ایک مستحکم، اور پُر امن دنیا کی بنیاد بنے گا، ایک ایسی دنیا، جس میں ...
مزید پڑھیں»

صدر ڈونلد جے ٹرمپ کی افتتاحی تقریر

صدر: چیف جسٹس رابرٹس، صدر کارٹر، صدر کلنٹن، صدر بش، صدر اوباما، امریکی ہموطنو اور دنیا کے لوگو: شکریہ۔ ہم، امریکہ کے شہری، اب اپنے ملک کی تعمیرِنو اور اپنے تمام لوگوں سے کیے گئے اس کے وعدے کی بحالی کی عظیم قومی کوشش میں متحد ہو گئے ہیں۔ آنے والے کئی برسوں میں ہم ...
مزید پڑھیں»

امیتابھ بچن اور سفیر رچرڈ ورما کی تپ دق کے مسئلہ پر لائیو گفتگو

ممبئی، 8 جنوری: بھارت میں امریکی سفیر رچرڈ آر ورما اور عبقری بھارتی اداکار مسٹر امیتابھ بچن گزشتہ اتوار کی شام فیس بک پر ایک لائیو ویڈیو چیٹ کے لئے اکٹھا ہوئے جس  کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں پیروکاروں کے ساتھ تپ دق (ٹی بی) کے اہم مسئلہ کے بارے میں گفتگو کی۔ ممبئی ...
مزید پڑھیں»

امریکی صدارتی انتخابی نتائج پر سفیر ورما کا بیان

نتائج آچکے ہیں۔ انتخابات کا عمل ختم ہوا۔ امریکی ووٹروں نے ووٹ ڈالے، اور امریکی لوگوں نے اپنی رائے ظاہر کردی ہے۔ ان ووٹوں اور ان آرا کے ذریعہ امریکیوں نے امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ آج ہم یہاں کسی کی انفرادی جیت کا جشن ...
مزید پڑھیں»

امریکی شہریوں کے لئے سیکورٹی پیغام

بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹوں سے آئی ایس آئی ایل کے بھارت میں منصوبہ بند حملے کرنے کے ارادے کا اشارہ ملتا ہے۔ امریکی سفارت خانہ مغربی باشندوں کے اکثروبیشتر آمدورفت کی جگہوں جیسے مذہبی مقامات، بازار، اور تہوار کی جگہوں پر اضافی خطرے کے بارے میں انتباہ کرتا ہے۔ تمام امریکی شہریوں کو پوری ...
مزید پڑھیں»