نوٹ: نئی دہلی ایئر کوالٹی مانیٹر اضافی دیکھ بھال کے لئے کارکرد نہیں ہے۔ امریکی مشن بھارت نائوکاسٹ ایئر کوالٹی انڈیکس امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں کے ایئر کوالٹی مانیٹرس سفارت خانہ اور قونصل خانوں کے احاطوں میں ہوا میں موجود بہت چھوٹے ذرات (جنہیں عام طور پر پی ایم 2.5 کہا جاتا ہے ... مزید پڑھیں»
فلبرائٹ فیلوشپ ایپلیکیشن سیزن 2021-2022 کے آغاز کا اعلان
نئی دہلی، 15 جنوری، 2020: یو ایس ۔ انڈیا ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (یو ایس آئی ای ایف) نے فلبرائٹ ۔ نہرو اور دیگر فلبرائٹ فیلو شپس کے لئے اپنے سالانہ مقابلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح کے تبادلوں سے ہندوستان اور امریکہ کے لوگوں کو اُن مواقع کے توسط سے قریب لانے میں مدد ملی ہے ... مزید پڑھیں»
ٹائیگر ٹرمف مشق
وشاکھاپٹنم، ہندوستان – امریکی بحریہ کے فوجی اور جہازراں امریکی اور ہندوستانی کے درمیان پہلی سہ فوجی مشق ٹائیگر ٹرمف میں شریک ہوکر تاریخ رقم کرنے کیلئے بحری جہاز یو ایس ایس جرمن ٹاؤن (ایل ایس ڈی 42) کے ذریعہ 13 نومبر 2019 کو وشاکھاپٹنم، ہندوستان پہنچے۔ اس مشق سے امریکی اور ہندوستانی افواج کو ... مزید پڑھیں»
امبیسڈر فنڈ برائے ثقافتی تحفظ (اے ایف سی پی) 2020 اسمال گرانٹس مقابلہ
(آخری تاریخ: 30 نومبر 2019) سفارت خانہ نئی دہلی اور ممبئی، چنئی، حیدرآباد اور کولکتہ میں اس کے قونصل خانے امریکی سفیر کے فنڈ برائے ثقافتی تحفظ (اے ایف سی پی) کے 2020 اسمال گرانٹس مقابلے کے لئے پروجیکٹ درخواستیں قبول کررہے ہیں۔ اے ایف سی پی 2020 کے لئے درخواستیں جمع کروانے کی آخری ... مزید پڑھیں»
امریکہ میں ہندوستانی طلبا کی تعداد پہلی بار 200,000 سے تجاوز کر گئی
بین الاقوامی تعلیمی تبادلے سے متعلق آج جاری ہونے والی اوپن ڈورز رپورٹ 2019 کے مطابق امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد گذشتہ سال میں تین فیصد اضافے کے ساتھ 202,014 ہوگئی ہے۔ یہ لگاتار چھٹا سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی کل تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ... مزید پڑھیں»