گڈ آفٹر نون! اس وقت یہاں آپ کے ساتھ رہنا میرے لئے باعث خوشی ہے۔ آج آپ کے ساتھ گفتگو کرنے کی دعوت دینے کے لئے میں انڈیانا یونیورسٹی کے Maurer اسکول آف لا سینٹر کے پروفیسر جینت کرشنا اور او پی جندل گلوبل یونیورسٹی کے ڈاکٹر سی راج کمار کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔
