مشترکہ بیان: دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹیجک اور کمرشل مکالمہ

  1. بھارت اور امریکہ نے آج نئی دہلی میں دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹجک اور کمرشل ڈائیلاگ مکمل کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت نرملا سیتارمن نے امریکی وزیر خارجہ جان ایف کیری اور امریکی وزیر کامرس پینی پرٹزکر ساتھ مذاکرات کی مشترکہ صدارت کی۔

مزید دیکھیں