حکومت اور نجی شعبے میں شراکت داریاں: زندگی بہتر بنانے کے لئے جدت کی طاقت کا استعمال

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی کے کارگزار ڈپٹی چیف آف مشن جارج سبلی کا امریکہ، ہند بزنس کونسل میں خطاب

تاج محل ہوٹل، نئی دہلی، بھارت

(جیسا ترسیل کے لئے تیار کیا گیا)

میرے والد کا انتقال دائمی lymphocytic لیوکیمیا سے 1989 میں ہو گیا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ گزشتہ 28 برس میں اس مرض کے علاج کے کیا متبادل دریافت کئے گئی ہیں۔ آج اس مرض میں مبتلا کسی شخص کے پاس شاید طویل اور نسبتاً صحتمند زندگی گزارنے کا بہت اچھا موقع موجود ہے۔

لیکن آج میں اپنے والد کے بارے میں نہیں بلکہ اپنے چچا (والد کے بھائی) کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں جن سے میں کبھی نہیں ملا۔ میں اس تقریر کے آخر میں آپ کو یہ کہانی سنائوں گا۔

مزید پڑھیں