- مشن
- بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ آئی جسٹر
- امریکی سفارتخانہ
- ڈپٹی چیف آف مشن ایڈگارڈ ڈی کیگن
- اہم افسران
- دفاتر اور محکمے
- سفارتخانہ کی معلومات
- ایئر کوالٹی ڈیٹا
کینتھ آئی جسٹر کی 2 نومبر، 2017 کو امریکی سینیٹ کے ذریعہ متفقہ طور پر توثیق کی گئی اور 3 نومبر، 2017 کو صدر نے اُنہیں بھارت جمہوریہ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا 25 واں سفیر مقرر کیا۔ انہوں نے اپنے کاغذات نمائندگی 23 نومبر، 2017 کو بھارت کے صدر کو پیش کئے۔ مسٹر جسٹر کو ایک سینئر کاروباری ایگزیکٹو، سینئر قانون پارٹنر، اور سینئر حکومتی اہلکار کے طور پر تقریباً 40 سال کا تجربہ ہے۔
کینتھ آئی. جسٹر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں