اہم افسران

  • بھارت میں امریکہ کے سفیر ۔۔ کینتھ آئی جسٹر
  • ڈپٹی چیف آف مشن ۔۔ میری کے ایل کارلسن
  • قونصلر برائے زراعتی امور ۔۔ جیین ایف بیلی
  • قونصلر برائے تجارتی امور ۔۔ خالی (ایلین نندی ۔ کارگزار)
  • قونصلر برائے قونصل امور ۔۔ جوزف ایم پامپر
  • قونصلر برائے اقتصادی امور و ماحولیات، سائنس و ٹکنالوجی ۔۔ جے رابرٹ گرویرک
  • قونصلر برائے انتظامی امور ۔۔ مائیکل بی فلپس
  • قونصلر برائے سیاسی امور۔۔ لیسلی ویگورے
  • قونصلر برائے امور عامہ ۔۔ ڈیوڈ ایچ کینیڈی
  • ترجمان ۔۔ جینی جی اون لی
  • اے پی ایچ آئی ایس (مویشی و پودا صحت معائنہ سروس) اتاشی ۔۔ شرون ولیمس
  • ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی ۔۔ مارک اے فریڈرک، کنٹری اتاشی
  • وفاقی ہوابازی ایڈمنسٹریشن اتاشی ۔۔ تھامس ایم ملر
  • فیڈرل بیورو آف انوسٹگیشن اتاشی ۔۔ پنیت سنگھ
  • فلیگ آفیسر / ڈیفنس اتاشی ۔۔ خالی
  • ہیلتھ و ہیومن سروسز، ہیلتھ اتاشی ۔۔ ڈاکٹر پریتھا راجا رمن
  • امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اتاشی ۔۔ جان پال کپٹزکے
  • لائبریری آف کانگریس فیلڈ ڈائرکٹر ۔۔ لیلیٰ ملگئوکر
  • ٹریزری اتاشی ۔۔ ملاکی نوجنٹ
  • امریکی شہریت و امیگریشن خدمات کے فیلڈ آفس ڈائرکٹر ۔۔ کینتھ جے شرمن
  • یوایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن اتاشی ۔۔ خالی
  • آفس آف ڈیفنس کوآپریشن ۔۔ ڈینیئل ای فیلین
  • یو ایس ایڈ مشن ڈائرکٹر ۔۔ مارک اے وائٹ