امریکی قونصلیٹ جنرل ممبئی

قونصل جنرل تھامس  ایل واجدا  ممبئی میں امریکی قونصلیٹ جنرل کی سرگرمیوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ممبئی، بھارت میں امریکی قونصلیٹ جنرل دنیا کے مصروف ترین امریکی قونصلر کارروائی کرنے والوں میں سے ایک ہے. ممبئی قونصل خانہ ممبئی میں رہائش پذیر یا یہاں کا سفر کرنے والے امریکیوں کو بھی متعدد نوعیت کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

خطے کے بارے میں

ممبئی قونصلر علاقہ میں مہاراشٹر، گجرات، مدھیہ پردیش، اور گوا کی ریاستوں کے ساتھ ساتھ دمن اور دیو اور دادرا اور نگر حویلی کے مرکز کے زیر انتظام علاقے بھی شامل ہیں۔

مزید جانکاری کے لئے دیکھیں