سفارتخانہ اور قونصل خانوں میں روزگار

نوٹ: ایک نیا DS-174 (مئی 2017) درخواست فارم برائے روزگار ہماری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

روزگار کے لئے DS-174 کے پرانے ورژن قبول نہیں کئے جائیں گے۔

درخواست دینے کا طریقہ کار

سبھی خواہشمند درخواست دہندگان، مندرجہ ذیل مواقع کے لئے فراہم کردہ فارم DS-174 کے ذریعے ہی عرضی پیش کریں۔

روزگار کیلئے درخواست فارم

   

 سفارتخانہ میں روزگار کے لئے درخواست یہاں داخل کریں (قونصل خانوں میں ملازمتوں کے لئے ذیل میں دیکھیں)

یو ایس ایمبیسی
ہیومن ریسورسز آفس
شانتی پتھ، چانکیہ پوری
نئی دہلی ۔110021
یا
فیکس: 24198056
یا
ای میل :    NewDelhiVacancies@State.gov

برائے مہربانی ای میل کے سبجکٹ میں XX-XXXX (ویکنسی انائونسمنٹ نمبر) لکھیں۔ ویکنسی نمبر یا غلط ویکنسی نمبر کے بغیر درخواست قبول نہیں کی جائیگی۔ زیادہ جانکاری کیلئے درج ذیل ویکنسی اعلانات دیکھیں۔

روزگار کے مواقع
نئی دہلی ۔۔ امریکی سفارت خانہ

پبلک ہیلتھ اسپیشلسٹ (ٹریٹمنٹ) (پی ڈی ایف)
درخواست دینے کی مدت: 4 مارچ 2019 – 15 مارچ 2019