امریکی قونصلیٹ چنئی

قونصل جنرل فلپ اے من امریکی قونصل خانہ چنئی کی سرگرمیوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ چنئی میں امریکی قونصل خانہ دنیا میں سب سے زیادہ ویزا فیصلے کرنے والے پوسٹس میں سے ایک، اور روزگار کی بنیاد پر ویزے پروسیس کرنے میں نمبر ایک ہے۔ قونصل خانہ چنئی میں رہائش پذیر ہیں یا یہاں کا سفر کرنے والے امریکیوں کو بھی متعدد نوعیت کی خدمات فراہم کرتا ہے۔

مزید جانکاری کے لئے دیکھیں