ورچوئل قونصلیٹ بنگلورو

  1. مجموعی جائزہ
  2. آئوٹ ریچ

ہمارے ورچوئل قونصل خانہ میں آپ کا خیر مقدم ہے

اس سائٹ پر آپ کو امریکہ سے بنگلورو کے لئے خبریں، واقعات، اور خدمات ملیں گی۔

ویزا سے متعلق سوالات کے لئے

 ویزا کے لئے اپائنٹمنٹ حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویزے کے بارے میں ا اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں تو support-india@ustraveldocs.com

کو بھیج سکتے ہیں یا 91-120-484-4644, 91-40-4625-8222 اور 1-703-520-2239 (امریکہ سے فون کرنے والے درخواست گزاروں کے لئے) پر فون کر سکتے ہیں۔

براہ مہربانی مذکور بالا وسائل استعمال کریں۔ اگر مذکورہ رابطوں سے آپ کے استفسار کا جواب نہیں ملتا تو درج ذیل نمبر پیر تا جمعہ صبح 9 اور 10 کے درمیان دستیاب ہے۔ اس نمبر پر موصول کالیں اگر معیار کو پورا کرتی ہیں تو مذکورہ نمبروں پر ری ڈائریکٹ کردی جائیں گی۔ اگر معیار کو پورا نہیں کرتی ہیں، تو صرف اس صورت میں ہی اس نمبر پر موصول کال کا جواب دیا جائے گا۔

91-44-28574000

کانگریس کے نمائندوں کی جانب سے موصول انکوائری ConsularNewdel@state.gov

کو فارورڈ کی جا سکتی ہے۔

اگر آپ کے پاس دھوکا بازی سے ویزے حاصل ہونے کے بارے میں کوئی جانکاری ہو تو ہمیں مطلع کریں۔ ہر ممکن حد تک تمام تفصیلات سے آگاہ کریں۔ تمام جانکاریاں مخفی رکھی جائیں گی۔ آف جانکاری chennaiaf@state.gov کو بھیج سکتے ہیں۔

اگر آپ کا پاسپورٹ گم یا چوری ہو گیا ہے تو قونصل خانہ کو ای میل chennaiaf@state.gov پر اسکی اطلاع ضرور دیں۔ اپنا پاسپورٹ نمبر، نام اور رابطہ کی تفصیلات لکھیں۔

امریکی شہری خدمات

 اپائنٹمنٹ لینے کے لئے، براہ مہربانی یہاں کلک کریں۔

شہری خدمات یونٹ سے رابطے کے لئے، براہ مہربانی ای میل chennaics@state.gov بھیجیں۔

بنگلورو آئوٹ ریچ پروگرام کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے لئے، chennaicsoutreach@state.gov پر ای میل کریں۔

ویب ماسٹر

 بنگلورو ورچوئل قونصل خانہ کے بارے میں سوالات کے لئے، ہمارے ویب ماسٹر سے رابطہ کریں: bangalorewebmaster@state.gov

بنگلورو پاسپورٹ خدمات

امریکی قونصل جنرل چنئی کی امریکی شہری خدمات یونٹ ابھی بنگلورو میں پاسپورٹ خدمات پیش کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ امریکی شہری خدمات کے بارے میں ای میل کے ذریعہ تازہ ترین حالات سے آگاہ رہنے کے لئے، براہ مہربانی Smart Traveler Enrollment Program (STEP) میں اندراج کریں۔