
EducationUSA (ایجوکیشن یو ایس اے) امریکہ میں تعلیم کے مواقع کے بارے میں غیر جانبدار، تازہ اور جامع معلومات فراہم کرتا ہے
تعلیم کے وسائل
اس کے علاوہ اسپین میگزین کا تعلیم کا سیکشن دیکھیں۔

وظائف
امریکی حکومت کے تعاون سے چلنے والے مختلف النوع تعلیمی اور پیشہ ورانہ ایکسچینج پروگراموں کے بارے میں جانیے۔

سابقہ طالبِ علم
انٹرنیشنل ایکسچینج کی سابقہ طلباء کی برادری میں شامل ہوں، ایک ویب سائیٹ جو موجودہ اور ابھرتے ہوئے اُن رہنماؤں کے لئے ہے جو امریکی حکومت کے تعاون سے چلائے جانے والے ایکسچینج پروگراموں میں شرکت کر چکے ہیں۔

انگریزی زبان سیکھنا
ایک غیر ملکی زبان کے طور پر انگریزی سیکھیں اور سکھائیں، امریکی ثقافت کے بارے میں جانیں اور عالمی سطح پر سیکھنے والوں کی کمیونٹی میں انگریزی میں بول چال کی حوصلہ افزائی کریں۔

ثقافتی اور تبادلوں کے دیگر پروگرام
ثقافتی ورثے کی حفاظت، خواتین اور لڑکیوں کو با اختیار بنانے، پیشہ ورانہ ترقی، ورچول ایکسچیینجز اور اس طرح کے مزید ثقافتی پروگراموں کے بارے میں جانیں۔