- ممبر شپ
- خدمات
- کلیکشن
- آپ یہاں ہیں:ثقافت و تعلیم > امریکن لائبریری > عموماً پوچھے جانے والے سوالات
- آپ یہاں ہیں:ثقافت و تعلیم > امریکن لائبریری > لائبریری آنے سے پہلے تیاری
اہم حفاظتی اطلاع
لائبریری آنے والوں سے درخواست ہیکہ سکیورٹی ضابطوں کے مطابق داخلے کے وقت اپنا ایک درست فوٹو شناختی کارڈ پیش کریں۔ قابل قبول شناختی کارڈ ہیں: پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس، ووٹر شناختی کارڈ، آدھار کارڈ، پین کارڈ، حکومت / آجر کا جاری کردہ شناختی کارڈ یا کالج / یونیورسٹی کا جاری کردہ شناختی کارڈ۔ امریکن سینٹر صرف اصل شناختی کارڈ قبول کرے گا، فوٹو کاپی نہیں۔
امریکن لائبریری
امریکن سینٹر، 24 کستوربا گاندھی مارگ
نئی دہلی ۔ 110001
ٹیلی فون: 91-11-23472000
فیکس: 91-11-23314253
ای میل: libdel@state.gov
لائبریری ڈائریکٹر: 91-11-23472111
سرکولیشن/ممبرشپ ڈیسک: 91-11-23472119, 2298
ریفرنس ڈیسک: 91-11-23472115, 2116
اوقات: پیر تا ہفتہ، 11 بجے دن سے شام 6 بجے تک
لائبریری ہندوستانی اور امریکی تعطیلات پر بند رہتی ہے۔