کلیکشن

امریکن لائبریری

لائبریری کا آن لائن پبلک ایکسس کیٹلاگ (عام رسائی والی کتابوں کی آن لائن تفصیلی فہرست) ممبران کو ممبئی، چنئی، کولکاتہ اور نئی دہلی کی لائبریریوں میں دستیاب مواد کی فہرست مہیا کرتی ہے۔

آن لائن کیٹلاگ کے استعمال میں مدد چاہئے تو لائبریری عملے سے رابطہ کریں۔

آن لائن ڈیٹابیس

 

آن لائن ڈیٹابیس 

امریکن لائبریری آن لائن ڈیٹابیس کے ذریعہ بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی ترقی، سماجی و سیاسی عمل اور عالمی امور سے متعلق معاملات کی وسیع رینج کے بارے میں تازہ ترین جانکاری فراہم کراتی ہے۔

 ای لائبریری یو ایس اے

ای لائبریری یو ایس اے لائبریری ممبروں کو 30 سے زائد مالکانہ حق والے ڈیٹابیس  اور بیشمار ای-کتابوں تک رسائی فراہم کراتی ہے۔

ای لائبریری یو ایس اے کٹیلاگ

 

ای لائبریری یو ایس اے کٹیلاگ میں مختلف وسائل شمول تعلیمی رسائل، خبروں کے ذرائع، ای کتابیں و رسائل سے ماخوذ الیکٹرانک کتابیں اور جرائد شامل ہیں۔

ای لائبریری یو ایس اے میں اندراج کیلئے libdel@state.gov یا +91 11 2347 2116/2115 پر ریفرنس ڈیسک سے رابطہ کریں۔