امریکن سینٹر نئی دہلی

Actor Kal Penn at the American Center New Delhi

امریکن سینٹر اور لائبریری بھارت کے نوجوانوں کے لئے دلچسپ تعلیمی اور ثقافتی پروگرام اور تبادلے پیش کرتے ہیں۔

امریکن ںینٹر نئی دہلی (#AmCenterND) میں اس ہفتے کے پروگراموں کی فہرست کے لئے: برائے کرم دیکھیںAmerican Center New Delhi Facebook page

امریکن سینٹر لوگو

برائے کرم امریکن سینٹر لائبریری دیکھیں جو امریکہ، اس کے عوام اور اس کی پالیسیوں پر جامع اور مستند معلومات تک رسائی کے لئے حوالے اور تحقیق کی ایک خصوصی سہولت ہے۔

American Center logo

آپ امریکہ کے تسلیم شدہ اعلی تعلیمی اداروں میں اعلی تعلیم کے مواقع کی مکمل رینج کے بارے میں درست، جامع، اور موجودہ معلومات کے لئے ایجوکیشن یو ایس اے پر اعتماد کر سکتے ہیں۔

برائے کرم نوٹ کریں: امریکن سینٹر میں داخلے کے لئے ایک درست اصل فوٹو شانختی کارڈ لازمی ہے۔

نئی دہلی میں امریکی سفارت خانہ اور چنئی، حیدرآباد، کولکتہ اور ممبئی میں واقع قونصل خانے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے بیورو برائے تعلیمی و ثقافتی امور (ای سی اے) کے ساتھ ملکر ہر سال بین الاقوامی تبادلے کے متعدد پروگرام اسپانسر کرتے ہیں۔ اس کے بارے میں مزید جانیں اور اگر آپ امریکی ایکسچینج المنائی ہیں تو ہمارے ساتھ شامل بھی ہوں! ہماری المنائی کمیونٹی کی سرگرمیوں سے آگاہ رہیں۔