امریکن لائبریری حیدرآباد

امریکن کارنر حیدرآباد امریکہ میں زندگی اور ثقافت کے پہلوؤں پر مواد اور مکالمے تک رسائی فراہم کرتا ہے، اور امریکہ کے سیاسی، اقتصادی، ثقافتی، تعلیمی اور سماجی رجحانات کے بارے میں درست اور تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے وزٹ کرنے کی پہلی جگہ ہے۔ یہ حیدرآبادی برادری کی دلچسپی کے موضوعات پر سرگرم بات چیت کے لئے بھی ایک مقام ہے۔

امریکن کارنر میں رکنیت کمیونٹی میں سب کے لئے کُھلی ہے اور اسکے لئے سالانہ 100 روپے لئے جاتے ہیں۔ سرپرستوں میں صحافی، ماہرین تعلیم، تاجر مرد و خواتین، شہری تنظیمیں، اساتذہ، طلبا، سرکاری حکام، اور کمیونٹی کے دیگر ارکان شامل ہیں۔ امریکن کارنر منگل تا سنیچر شام 3:00 تا 7:00 بجے کھلی ہے۔ مستقبل کے پروگراموں کے بارے میں جاننے کے لئے، ذیل کے ای میل میں ہمارے ساتھ سائن اپ کریں۔

وسائل

  • کتابیں اور رسالے
  • بچوں اور نوجوان بالغوں کیلئے مجموعے
  • فلمیں اور ڈاکومنٹریز
  • کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور وائی فائی
  • eLibraryUSA کی رسائی (PDF 408 KB)
  • ProQuest ڈیجیٹل جرنل کمپنڈیم کی رسائی

خدمات

  • ریگرنس خدمات
  • بھارت میں امریکن لائبریریوں کے لئے ریفرل
  • خصوصی پروگراموں / تقریبات کے لئے دعوت نامے

حیدر آباد میں امریکن کارنر، امریکی قونصلیٹ جنرل حیدرآباد اور بیگم پیٹ میں سینٹ فرانسس کالج فار وُومن کے درمیان ایک شراکت ہے.

امریکن کارنر

سینٹ فرانسس کالج فار وُومن

اسٹریٹ نمبر 6، اوما نگر،

بیگم پیٹ

ٹیلیفون: 040.23409969
ای میل: americancornerhyderabad@gmail.com

ویب سائٹ: امریکی قونصلیٹ حیدرآباد

کیٹلاگ: http://amlibindia.state.gov

مزید جانکاری کے لئے دیکھیں