ممبئی حملوں کی یاد میں سیکرٹری پومپئو کا بیان

امریکی حکومت اور تمام امریکیوں کی طرف سے، میں ممبئی دہشت گردانہ حملے کی دسویں سالگرہ پر بھارت اور ممبئی شہر کے لوگوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ ہم متاثرین کے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جن کے عزیز، چھ امریکی شہریوں سمیت، بربریت کے اس عمل میں ہلاک ہو گئے ...
مزید پڑھیں»

امریکہ میں بھارتی طلباء کی تعداد میں مسلسل پانچویں سال اضافہ

نئی دہلی، 13 نومبر، 2018 –  بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ  2018  کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی ...
مزید پڑھیں»

سیکرٹری پومپیو نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

آج سیکرٹری پومپیو نے سیکرٹری میٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سیکرٹری پومپیو نے وزیر اعظم مودی کو بتایا کہ صدر ٹرمپ امریکہ اور بھارت کے درمیان گہری ہوتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری اور ایک اہم عالمی طاقت اور علاقائی سلامتی مہیا کرنے والے ملک کے طور ...
مزید پڑھیں»

یوم آزادی تقریب میں بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ آئی جسٹر کا خطاب

حیات ریجنسی ہوٹل 2 اگست 2018  انتہائی خوشنما خطاب کے آپ کا شکریہ منسٹر پوری، اور تمام حاضرین کو گڈ ایویننگ۔ میں حکومت ہند کے نمائندوں، سفارتی کور کے ارکان، ہمارے معزز مہمانان؛ اور خاص طور پر، ہمارے مہمان خصوصی – جو امریکہ کے عظیم دوست ہیں مرکزی وزیر مملکت ہردیپ سنگھ پوری کا خیر ...
مزید پڑھیں»

امریکن سینٹر میں امریکہ-بھارت تعلقات کے 70 سال کا جشن

نئی دہلی – امریکن سینٹر نے کل اپنی تازہ ترین نمائش بعنوان ’’امریکہ-بھارت تعلقات کے 70 سال کا جشن‘‘ کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں انڈیانا یونیورسٹی میں عصری رقص کی اسسٹنٹ پروفیسر نیاما میکارتھی براؤن اور بھرت ناٹیئم رقاصہ تانیہ سکسینہ نے ’’ڈانسنگ اسٹوریز فرام دی ایسٹ اینڈ ویسٹ‘‘ یعنی مشرق و مغرب سے ...
مزید پڑھیں»

امریکہ ۔ بھارت تعلقات: اکیسویں صدی کے لئے پائیدار شراکت داری کی تعمیر

بھارت میں امریکی سفیر کینتھ آئی. جسٹر کے ریمارکس آپ کا بہت بہت شکریہ، راجا، مخلصانہ اور فراخ دلانہ تعارف کرانے کے لئے۔  اس پروگرام کے انعقاد میں سخت محنت کرنے کے لئے کارنیگی انڈیا میں آپکے ساتھیوں اور امریکی سفارت خانہ میں میرے رفقائے کار کا بھی شکریہ۔ اور، یقینا، آپ سب لوگوں کا ...
مزید پڑھیں»

امریکہ بھارت تجارتی گفت و شنید پر وزیر تجارت ولبر راس اور بھارتی وزیر تجارت و صنعت سریش پربھو کا مشترکہ بیان

27 اکتوبر کو وزیر تجارت ولبر راس اور بھارتی وزیر تجارت و صنعت سریش پربھو کی ملاقات ہوئی جس میں امریکہ بھارت تجارتی تعلقات زیربحث آئے اور امریکہ بھارت تجارتی گفت و شنید کا پہلا  دور شروع ہوا۔ 2005 کے بعد امریکہ بھارت مجموعی تجارت میں تین گنا متاثرکن اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے فریقین ...
مزید پڑھیں»

وزیرخارجہ ٹلرسن اور بھارتی وزیر امور خارجہ سشما سوارج کی پریس کانفرنس

وزیرخارجہ ٹلرسن: آغاز میں مجھےبھارت میں اپنے گرم جوش خیرمقدم پر وزیراعظم مودی اور وزیر سوارج کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ بھارت ایک پرجوش جمہوریت اور امریکہ کے ساتھ بہت سی مشترکہ اقدار کا حامل ہے جہاں دوبارہ آنا میرے لیے واقعتاً خوشی کی بات ہے۔ بھارت اور امریکہ کے قریبی تعلقات کو اب 70 ...
مزید پڑھیں»

بحری جنگی بیڑہ یو ایس ایس پرل ہاربر گوا میں

بحری جنگی بیڑہ یو ایس ایس پرل ہاربر (ایل ایس ڈی 52)، جس پر بحری جہاز کے زیر انتظام 15ویں یونٹ (ایم ای یو) موجود ہے، بندرگاہ کے ایک طے شدہ دورے اور ماہرین کے تبادلہ خیالات کے لئے 24 اگست کو گوا میں لنگر انداز ہوا۔   یو ایس ایس پرل ہاربر ایک ویڈبی ...
مزید پڑھیں»

بھارت کے یوم آزادی پر وزیر خارجہ ٹلرسن کا پیغام

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی جانب سے بھارت کے عوام کو اُن کے یوم آزادی اور 70 سال پہلے شروع ہونے والے ہمارے اکٹھے سفر کے لیے نیک خواہشات جو اب بھی جاری ہے۔ امریکہ کو دنیا بھر میں آزادی اور خوشحالی کے مقصد کی خاطر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے عوام کا ...
مزید پڑھیں»

قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ جنوبی ایشیا

جنوب اور وسط ایشیائی  امور کے لیے قائم مقام معاون وزیر خارجہ اور افغانستان اور پاکستان کے لیے قائم مقام خصوصی نمائندہ سفیر ایلس ویلز 30 جولائی اور 8 اگست کے دوران بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کااپنا تعارفی  دورہ کرینگی۔ وہ حکومتی اہلکاروں، اصحاب رائے،  اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتوں ...
مزید پڑھیں»

بھارت میں یاتریوں پرہوئے دہشتگردانہ حملے کی پریس سیکرٹری کی طرف سے مذمت

وائٹ ہاؤس دفتر برائے پریس سیکرٹری امریکہ 10 جولائی کو ریاست  جموں و کشمیر میں یاتریوں پر ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہم متاثرہ خاندانوں اور بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ مذہبی آزادی پر حملہ آزادی کے انتہائی بنیادی حق پرحملہ  ہے۔ امریکہ اور بھارت مل ...
مزید پڑھیں»

امریکہ اور انڈیا: خوشحالی بذریعہ شراکت داری

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے 26جون کو انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی وہائٹ ہاؤس میں سرکاری دورے پر میزبانی کی۔ انڈیا اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر دونوں رہنماؤں نے باہمی تزویراتی شراکت کو مزید وسیع کرنے اور مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں»

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر پریس سیکرٹری کا بیان

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا 26 جون، 2017 کو وائٹ ہاؤس میں خیر مقدم کریں گے۔ صدر امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، اقتصادی ترقی اور اصلاحات کو فروغ دینے، اور ہند بحر الکاہل خطے میں سیکورٹی تعاون کو وسعت ...
مزید پڑھیں»

طالبعلم ویزا ڈے 2017: امریکہ اور بھارت کے درمیان اعلی تعلیم کے تعلقات کا جشن

8آج نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ، اور چنئی، حیدرآباد، کولکتہ اور ممبئی میں قونصلیٹ جنرل نے امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے ویزا کی درخواست دینے کے لئے چار ہزار سے زائد بھارتی طالب علموں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے. نئی دہلی میں ناظم الامور میری کے کارلسن (خطاب ذیل میں ...
مزید پڑھیں»

طالبعلم ویزا ڈے پر امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور میری کے کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ خطاب کیلئے تیار کیا گیا) تعارف گڈ مارننگ! امریکی سفارتخانہ میں آپکا خیر مقدم ہے۔ ہمارے طالبعلم ویزا ڈے کی تقریب میں آپکی موجودگی سے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ آج، بھارت بھر میں ہمارے سبھی پانچ پوسٹس – چنئی، دہلی، حیدرآباد، کولکتہ، ممبئی – اُن ہندوستانی طلبا کے لئے وقف خصوصی تقریبات ...
مزید پڑھیں»

زندگی میں شاذ و نادر ملنے والی یہ پیشکش قبول کریں

امریکی کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے ہاں کہیں میری کے لاس کارلسن، ناظم الامور، امریکی سفارت خانہ نئی دہلی میں ان تمام ہندوستانی طلبہ کو مبارکباد پیش کرنا چاہتی ہوں جنہیں امریکہ کے ۴۵۰۰ سے زائد اعلیٰ تعلیم کے منظور شدہ اداروں میں سے کسی ایک سے داخلہ کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔امریکی ...
مزید پڑھیں»

حکومت اور نجی شعبے میں شراکت داریاں: زندگی بہتر بنانے کے لئے جدت کی طاقت کا استعمال

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی کے کارگزار ڈپٹی چیف آف مشن جارج سبلی کا امریکہ، ہند بزنس کونسل میں خطاب تاج محل ہوٹل، نئی دہلی، بھارت (جیسا ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) میرے والد کا انتقال دائمی lymphocytic لیوکیمیا سے 1989 میں ہو گیا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ گزشتہ 28 برس میں اس ...
مزید پڑھیں»

مارک اے وائٹ کی /USAID بھارت کے مشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے حلف برداری

منسٹر قونصلر کے عہدے کے ساتھ خارجہ سروس کے سینئر کیریئر ممبر مارک اے وائٹ نے بھارت میں امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے نئے مشن ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی ہے۔ مسٹر وائٹ نے قیادت ایسے وقت سنبھالی ہے جب یو ایس ایڈ شراکت داریوں کے ذریعہ بھارت ...
مزید پڑھیں»

امیتابھ بچن اور سفیر رچرڈ ورما کی تپ دق کے مسئلہ پر لائیو گفتگو

ممبئی، 8 جنوری: بھارت میں امریکی سفیر رچرڈ آر ورما اور عبقری بھارتی اداکار مسٹر امیتابھ بچن گزشتہ اتوار کی شام فیس بک پر ایک لائیو ویڈیو چیٹ کے لئے اکٹھا ہوئے جس  کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں پیروکاروں کے ساتھ تپ دق (ٹی بی) کے اہم مسئلہ کے بارے میں گفتگو کی۔ ممبئی ...
مزید پڑھیں»

امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں نے نئی ویب سائٹ لانچ کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر 2016: آج بھارت میں امریکی مشن نے نئی دہلی میں سفارتخانہ اور چنئی، کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں چار قونصل خانوں کے لئے نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ پورے امریکی مشن کے لئے نئی ویب سائٹ کا پتہ https://in.usembassy.gov ہے۔ یہ ویب سائٹ انگریزی، اردو اور ہندی ورڈ پریس پر تیار ...
مزید پڑھیں»

شراکت داری، پیش رفت، اور امریکہ-بھارت تجارتی تعلقات میں ترقی کے لئے خط حرکت

امریکی تجارتی نمائندے سفیر مائیکل فورمین کا دہلی میں یونیورسٹی آف شکاگو سینٹر میں ریمارکس   تقریبا ستر سال پہلے، وزیر اعظم نہرو نے بھارت کی آزادی کے موقع پر دستور ساز اسمبلی کو مستقبل کے لئے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا: یہ ملک، جس نے ’’مصیبتیں اور قربانیاں‘‘ پیش کرکے آزادی حاصل کی ...
مزید پڑھیں»

تجارتی پالیسی فورم، دہلی پر بھارت اور امریکہ کا مشترکہ اعلامیہ

تجارت اور صنعت کی بھارت وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن اور امریکی تجارتی نمائندے امبیسڈر مائیکل فورمین نے بھارت اور امریکہ کے تجارتی پالیسی فورم (TPF) کی دسویں وزارتی سطح کے اجلاس کے لئے 20 اکتوبر، 2016 کو دہلی میں ملاقات کی۔ مزید
مزید پڑھیں»

مشترکہ بیان: دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹیجک اور کمرشل مکالمہ

بھارت اور امریکہ نے آج نئی دہلی میں دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹجک اور کمرشل ڈائیلاگ مکمل کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت نرملا سیتارمن نے امریکی وزیر خارجہ جان ایف کیری اور امریکی وزیر کامرس پینی پرٹزکر ساتھ مذاکرات کی مشترکہ صدارت کی۔ مزید دیکھیں
مزید پڑھیں»
اور دیکھاو ∨