شمالی کوریا کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے سفیر نکی ہیلی کا خطاب
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل سفیر نکی ہیلی نے شمالی کوریا کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا۔ ہیلی اور جاپان، فرانس، برطانیہ اور جمہوریہ کوریا سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصبوں نے شمالی کوریا کی جانب سے تازہ ترین جوہری تجربے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرنےکی …
مزید پڑھیں»