فلبرائٹ فیلوشپ 2020-2021 کے لئے درخواست دینے کا آغاز
نئی دہلی، 6 فروری 2019: فلبرائٹ ۔ نہرو، فلبرائٹ ۔ کلام اور دیگر فلبرائٹ فیلوشپس کے سالانہ مقابلے کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے۔ تبادلوں کے یہ مواقع، جن سے شرکا کی تعلیمی، تحقیقی، تدریسی و پیشہ ورانہ استعداد کی افزائش ہوتی ہے، امریکہ اور بھارت کے لوگوں کو قریب …
مزید پڑھیں»