India-AmCham میں امریکی چیمبر آف کامرس کے سالانہ عام اجلاس میں ناظم الامور کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) سب کو گڈ آفٹر نون، شکریہ پرات، اس مخصوص تعارف اور امریکہ-بھارت اقتصادی متحدہ عمل کے مستقبل کے بارے میں آج بات کرنے کا موقع دینے کے لئے۔ بھارت میں 500 سے زائد امریکی کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والے AmCham کی 25 سالہ خدمات کا اعتراف کرتے …

مزید پڑھیں»

زراعت

خوراک تجارتی میلے یو ایس ڈی اے غیر ملکی زرعی سروس ممبئی میںاناپورنا فوڈ شو کی توثیق کرتا ہے۔ ہم بصد خوشی آپکی کمپنی کو 24-26 ستمبر 2014 سرکاری امریکی پویلین میں شامل ہونے کیلئے مدعو کرتے ہیں۔ ہمیں یقین ہیکہ اناپورنا شو، میلے میں شرکت کرنے والے خوراک، مشروبات اور مہمان نوازی کے ممکنہ …

مزید پڑھیں»
اور دیکھاو ∨