ایئر کوالٹی ڈیٹا کی معلومات

نوٹ: نئی دہلی ایئر کوالٹی مانیٹر اضافی دیکھ بھال کے لئے کارکرد نہیں ہے۔ امریکی مشن بھارت نائوکاسٹ ایئر کوالٹی انڈیکس امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں کے ایئر کوالٹی مانیٹرس سفارت خانہ اور قونصل خانوں کے احاطوں میں ہوا میں موجود بہت چھوٹے ذرات (جنہیں عام طور پر پی ایم 2.5 کہا جاتا ہے ... مزید پڑھیں»

سکریٹری مائیکل آر. پومپیو کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے ساتھ میٹنگ

ترجمان مورگن اورٹاگس کے مطابق وزیر خارجہ مائیکل آر. پومپیو نے پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر سے ملاقات کی۔ سکریٹری پومپیو اور وزیر جے شنکر نے امریکہ اور ہندوستان کے بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعلقات، کشمیر میں ہونے والی پیش رفت اور تشویش کے عالمی امور سمیت متعدد ... مزید پڑھیں»

عیدالفطر کے موقع پر صدرٹرمپ کا پیغام

میلانیا اور میں عیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کو پرتپاک  مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر مسلمان عبادت و استغراق سے عید کا دن مناتے ہیں۔ یہ متبرک دن امریکہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو کم مایہ لوگوں کی مدد، خدا کی ذات پر اپنا ایقان مضبوط بنانے ... مزید پڑھیں»

وزیر خارجہ پومپیو کا عید الفطر کے موقع پر پیغام

میں تمام مسلمانوں کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کی طرف سے ایک بابرکت عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس تہوار سے رمضان المبارک کا اختتام ہو رہا ہے اور دنیا کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی مسلمان کمیونٹیوں کے لیے یہ  خوشی کا وقت ہے۔ یہ ایک مہینے پر پھیلے روزوں، اہل ... مزید پڑھیں»

رمضان المبارک کے موقع پر صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا پیغام

میں رمضان کے مقدس مہینے میں اپنا مذہبی فریضہ انجام دینے والے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے تہنیت بھیجتا ہوں۔ رمضان پیغمبر حضرت محمد پر قرآن مقدس کے نزول کی یاد دلاتا ہے۔ ہلالی چاند نظر آنے پر مسلمان خاندان اور لوگ باطنی فکر، روحانی تجدید اور عبادت کے مہینے کا آغاز کر ... مزید پڑھیں»

رمضان المبارک کے موقع پر وزیر خارجہ پومپئو کا بیان

امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے میں اندرون و بیرون ملک مسلمان برادریوں کے لیے رمضان مقدس کی آمد پر نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ بہت سے مسلمانوں کے لیے یہ روحانی تجدید، مہربانی و رجوع، غریبوں کے لیے دردمندی اور متنوع معاشروں میں ہم آہنگی پر توجہ مرکوز کرنے کا موقع ہے۔ امریکہ ... مزید پڑھیں»

امریکن سینٹر میں کتابوں کی فروخت اور رعایتی رکنیت مہم کے ساتھ قومی لائبریری ہفتہ کا جشن

چنئی، 9 اپریل: امریکی قونصل خانہ چنئی میں امریکن سینٹر 8 تا 12 اپریل 2019 کتب خواندگی، سخن گوئی، فلموں کی اسکریننگ، اور کتابوں کی فروخت کے ساتھ قومی لائبریری ہفتہ منا رہا ہے۔ اس پورے ہفتے میں، امریکن سینٹر سالانہ رکنیت فیس میں 50 فیصد رعایت فراہم کرے گا۔ 12 اپریل کو لائبریری میں ... مزید پڑھیں»

ہند۔امریکہ چیمبر آف کامرس، سی ایس آر فنڈ سے یو ایس ایڈ کے ترقیاتی پروگراموں میں مدد دے گا

 امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقیات (یو ایس ایڈ) اور بھارت میں ہند۔امریکہ چیمبر آف کامرس (آئی اے سی سی) نے ہندوستان کے ترقی کے چیلنجوں کو مشترکہ طور پر حل کرنے کے لئے آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔  جیسا کہ نو تشکیل شدہ شراکت داری کے تحت اتفاق کیا گیا، آئی اے ... مزید پڑھیں»

امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ کی آٹھویں اسمگلنگ مخالف کانفرنس انسانی اسمگلنگ سے مقابلے کیلئے نوجوان چیمپیئنز کو بااختیار بنانے پر توجہ دیگی

کولکاتہ، 14 مارچ 2019 –  امریکن سینٹر کولکاتہ میں13-16  مارچ امریکی قونصلیٹ جنرل کولکاتہ اور نئی دہلی کے غیر سرکاری ادارے شکتی واہنی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی انسانی اسمگلنگ مخالف یوتھ چیمپیئنز کانفرنس شریک کاروں کا آٹھواں بین الاقوامی اجتماع ہے جس میں امریکہ، بھارت، نیپال، اور بنگلہ دیش کے 130 سے ​​زائد نوجوان رہنما اور شریک کار ... مزید پڑھیں»

امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکی خلا باز اور ناسا کے سابق منتظم چارلس بولڈن کا دورہ

بنگلورو، 5 مارچ: امریکہ- بھارت خلائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے امریکہ کے سائنس ایلچی برائے خلا میجر جنرل چارلس فرینک بولڈن جونیئر 6-7 مارچ 2019 کو بنگلورو کا دورہ کر رہے ہیں۔ امریکی خلائی شٹل کے سابق کمانڈر اور نیشنل ایرونٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے ایڈمنسٹریٹر سرکاری حکام، معلمین، طلباء اور سول سوسائٹی ... مزید پڑھیں»

سیکریٹری پومپیو کی بھارتی خارجہ سیکریٹری گوکھلے کے ساتھ ملاقات

مندرجہ ذیل متن ڈپٹی ترجمان رابرٹ پیلیڈینو سے منسوب ہے: سیکریٹری مائیکل آر پومپیو نے آج بھارتی خارجہ سیکرٹری وجئے گوکھلے سے ملاقات کی۔ سیکریٹری پومپیو نے توثیق کی کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھارتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے۔ سیکریٹری پومپیو اور خارجہ سیکریٹری گوکھلے نے حملے کے ذمہ ... مزید پڑھیں»

امریکی سفارتخانہ نئی دہلی نے شراکت داری 2020 امریکہ-بھارت اعلی تعلیم ریسرچ تعاون پروگرام کا اعلان کیا

امریکی سفارتخانہ نئی دہلی نے آج شراکت داری 2020 کے عنوان سے ایک پروگرام کا اعلان کیا جس کا مقصد 21 ویں صدی کے اہم شعبوں میں بھارتی اور امریکی اداروں کے درمیان تحقیقی شراکت داریاں قائم کرنا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت امریکی محکمہ خارجہ نے اوماہا کی نیبراسکا یونیورسٹی کو 1.15 ملین ڈالر ... مزید پڑھیں»

فلبرائٹ فیلوشپ 2020-2021 کے لئے درخواست دینے کا آغاز

نئی دہلی، 6 فروری 2019: فلبرائٹ ۔ نہرو، فلبرائٹ ۔ کلام اور دیگر فلبرائٹ فیلوشپس کے سالانہ مقابلے کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے۔ تبادلوں کے یہ مواقع، جن سے شرکا کی تعلیمی، تحقیقی، تدریسی و پیشہ ورانہ استعداد کی افزائش ہوتی ہے، امریکہ اور بھارت کے لوگوں کو قریب ... مزید پڑھیں»

امریکہ، بھارت، اور جنوبی ایشیا کے سائنسدانوں اور پالیسی سازوں نے بھارت میں دماغی صحت کی دیکھ بھال پر تبادلہ خیال کیا

 نئی دہلی، 28 نومبر، 2018 – دماغی صحت کی دیکھ بھال کو صحت عامہ کے بڑے عالمی چیلنجوں میں سے ایک کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس مسئلے پر دو طرفہ کوششوں کی حوصلہ افزائی کے لئے، بھارت اور امریکہ کے سرکردہ پالیسی سازوں، محققین، ڈاکٹروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کل ... مزید پڑھیں»

ممبئی حملوں کی یاد میں سیکرٹری پومپئو کا بیان

امریکی حکومت اور تمام امریکیوں کی طرف سے، میں ممبئی دہشت گردانہ حملے کی دسویں سالگرہ پر بھارت اور ممبئی شہر کے لوگوں سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔ ہم متاثرین کے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں، جن کے عزیز، چھ امریکی شہریوں سمیت، بربریت کے اس عمل میں ہلاک ہو گئے ... مزید پڑھیں»

سفیر جسٹر نے امریکن سینٹر میں ’’ریفلیکشنس آف انڈیا‘‘ نمائش کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 نومبر، 2018 – بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ آئی جسٹر نے کل نئی دہلی میں واقع امریکن سینٹر میں ’’ریفلیکشنس آف انڈیا: مور دَین ففٹی ایئرس اپارٹ‘‘ نمائش کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں سفیر جسٹر اور ان کے والد، ہاورڈ ایچ جسٹر، جنہوں نے 1966 میں بھارت کا دورہ کیا ... مزید پڑھیں»

امریکہ میں بھارتی طلباء کی تعداد میں مسلسل پانچویں سال اضافہ

نئی دہلی، 13 نومبر، 2018 –  بین الاقوامی تعلیمی ایکسچینج سے متعلق آج جاری اوپن ڈورس رپورٹ  2018  کے مطابق، گزشتہ سال میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی تعداد 5.4 فیصد بڑھکر 196،271 ہو گئی۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبا کی ... مزید پڑھیں»

یو ایس ایڈ نے بھارت کے پائیدار لینڈ اسکیپ میں مصروف کار ایس ایم ای اور گروپوں کو کریڈٹ دستیاب کرایا

امریکی ایجنسی برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (یو ایس ایڈ ) نے آج زمین کے استعمال سے گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کے مقصد سے پائیدار لینڈ اسکیپ شعبہ میں مصروف عمل اداروں اور منصوبوں کی مدد کرنے کے لئے تیار کی گئی ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا۔ روبوبینک فائونڈیشن، اننیا فنانس ... مزید پڑھیں»

معذور کھلاڑیوں کے لئے تیراکی کیمپ کو امریکی امداد

ممبئی – انڈین پیرپلیجک فائونڈیشن اور امریکن اسکول آف بامبے کے تعاون سے امریکی قونصلیٹ جنرل ممبئی کے زیر اہتمام ملک بھر کے 40 معذور کھلاڑیوں نے کل ایک تیراکی کیمپ کا افتتاح کیا۔ 27 اکتوبر سے چار دنوں تک چلنے والے اس کیمپ کا مقصد معذور کھلاڑیوں کو ذی اختیار بنانا اور کھیلوں کے ... مزید پڑھیں»

سفیر کینتھ آئی. جسٹر کا درگا پوجا افتتاح کے موقع پر بیان

ساالٹ لیک سٹی، کولکتہ: گڈ ایوننگ! میں ایف ڈی بلاک کے درگا پوجا پنڈال کے افتتاح میں شامل ہوکر بہت خوش ہوں۔ اس بہت ہی اہم ثقافتی پروگرام میں شرکت کی دعوت دینے کے لئے میں ایف ڈی بلاک ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے ہمیشہ سنا کہ بنگال کے لوگوں ... مزید پڑھیں»

زوہیکاتھان 2018 میں ماہرین جنگلی حیوانات کی اسمگلنگ کے چیلنجوں کا حل تلاش کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ میڈرڈ،اسپین؛ ممبئی، بھارت؛ سان ڈیاگو، کیلی فورنیا؛ اور انتیبے، یوگانڈا میں 15-16 ستمبر 2018 کو اور نئی دہلی، بھارت میں 22-23 ستمبر 2018 کو تیسرے سالانہ زوہیکاتھان کی میزبانی کرے گا۔ زوہیکاتھان کے پروگرام کوڈرس، ڈیزائنرس، یونیورسٹی کے طلبا، اور کنزرویشن کے سرگرم کارکنوں کو ڈیجیٹل اور ٹکنالاجیکل اختراعات کے ذریعہ جنگلی ... مزید پڑھیں»

سیکرٹری پومپیو نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی

آج سیکرٹری پومپیو نے سیکرٹری میٹس کے ساتھ مشترکہ طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سیکرٹری پومپیو نے وزیر اعظم مودی کو بتایا کہ صدر ٹرمپ امریکہ اور بھارت کے درمیان گہری ہوتی ہوئی اسٹریٹجک شراکت داری اور ایک اہم عالمی طاقت اور علاقائی سلامتی مہیا کرنے والے ملک کے طور ... مزید پڑھیں»

یوم آزادی تقریب میں بھارت میں امریکہ کے سفیر کینتھ آئی جسٹر کا خطاب

حیات ریجنسی ہوٹل 2 اگست 2018  انتہائی خوشنما خطاب کے آپ کا شکریہ منسٹر پوری، اور تمام حاضرین کو گڈ ایویننگ۔ میں حکومت ہند کے نمائندوں، سفارتی کور کے ارکان، ہمارے معزز مہمانان؛ اور خاص طور پر، ہمارے مہمان خصوصی – جو امریکہ کے عظیم دوست ہیں مرکزی وزیر مملکت ہردیپ سنگھ پوری کا خیر ... مزید پڑھیں»

امریکن سینٹر میں امریکہ-بھارت تعلقات کے 70 سال کا جشن

نئی دہلی – امریکن سینٹر نے کل اپنی تازہ ترین نمائش بعنوان ’’امریکہ-بھارت تعلقات کے 70 سال کا جشن‘‘ کا آغاز کیا۔ اس تقریب میں انڈیانا یونیورسٹی میں عصری رقص کی اسسٹنٹ پروفیسر نیاما میکارتھی براؤن اور بھرت ناٹیئم رقاصہ تانیہ سکسینہ نے ’’ڈانسنگ اسٹوریز فرام دی ایسٹ اینڈ ویسٹ‘‘ یعنی مشرق و مغرب سے ... مزید پڑھیں»

بھارت- جاپان-امریکہ تجارتی ملاقات مشترکہ پریس ریلیز

ئی دہلی – بھارت، جاپان اور امریکہ نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات پر مشاورت کے لئے 4 اپریل 2018 کو نئی دہلی میں جوائنٹ سیکرٹری / ڈائریکٹر جنرل / اسسٹنٹ سکریٹری سطح کی 9 ویں سہ فریقی میٹنگ منعقد کی۔  حکام نے اپنے وزرائے خارجہ کی ہدایت پر، جو  18 ستمبر 2017 ... مزید پڑھیں»

انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھارت امریکہ ورکنگ گروپ کے 15ویں اجلاس پر مشترکہ بیان

امریکی دفتر خارجہ دفتر برائے ترجمان وائٹ ہاؤس دفتر برائے سیکرٹری اطلاعات برائے فوری اجرا انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھارت امریکہ ورکنگ گروپ کے 15ویں اجلاس کے موقع پر بھارتی اور امریکی حکومتوں کی جانب سے جاری کردہ بیان کا متن: انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھارت امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ کا ... مزید پڑھیں»

فلبرائٹ فیلوشپ درخواست سیزن 2019 کے آغاز کا اعلان

امریکہ-بھارت تعلیمی فاؤنڈیشن (یوسیف)  نے فلبرائٹ-نہرو، فلبرائٹ-کلام اور دیگر فلبرائٹ فیلوشپ کے لئے سالانہ مقابلے کے آغاز کا اعلان کرتا ہے۔ اس طرح کے تبادلوں سے، جو فیلوز کی علمی، تحقیقی، تدریسی اور پیشہ ورانہ صلاحیت میں اضافہ کرتے ہیں، امریکہ اور بھارت کے عوام کو قریب لانے میں مدد ملی ہے۔ یوسیف کے زیر ... مزید پڑھیں»

امریکہ ۔ بھارت تعلقات: اکیسویں صدی کے لئے پائیدار شراکت داری کی تعمیر

بھارت میں امریکی سفیر کینتھ آئی. جسٹر کے ریمارکس آپ کا بہت بہت شکریہ، راجا، مخلصانہ اور فراخ دلانہ تعارف کرانے کے لئے۔  اس پروگرام کے انعقاد میں سخت محنت کرنے کے لئے کارنیگی انڈیا میں آپکے ساتھیوں اور امریکی سفارت خانہ میں میرے رفقائے کار کا بھی شکریہ۔ اور، یقینا، آپ سب لوگوں کا ... مزید پڑھیں»

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھرنوئرٹ کاحافظ سعید کی رہائی پر کا بیان

واشنگٹن (۲۳  ِنومبر، ۲۰۱۷ء)__ امریکہ لشکر طیبہ کے سربراہ حافظ سعید کی پاکستان میں نظر بندی سے رہائی پر شدید تشویش کا اظہار کرتا ہے ۔ لشکر طیبہ ایک نامزدغیر ملکی دہشت گرد تنظیم ہے ،جو دہشت گرد حملوں میں سینکڑوں معصوم شہریوں کی، جن میں متعدد امریکی باشندے بھی شامل ہیں، ہلاکت کی ذمہ ... مزید پڑھیں»

امریکہ بھارت تجارتی گفت و شنید پر وزیر تجارت ولبر راس اور بھارتی وزیر تجارت و صنعت سریش پربھو کا مشترکہ بیان

27 اکتوبر کو وزیر تجارت ولبر راس اور بھارتی وزیر تجارت و صنعت سریش پربھو کی ملاقات ہوئی جس میں امریکہ بھارت تجارتی تعلقات زیربحث آئے اور امریکہ بھارت تجارتی گفت و شنید کا پہلا  دور شروع ہوا۔ 2005 کے بعد امریکہ بھارت مجموعی تجارت میں تین گنا متاثرکن اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے فریقین ... مزید پڑھیں»

وزیرخارجہ ٹلرسن اور بھارتی وزیر امور خارجہ سشما سوارج کی پریس کانفرنس

وزیرخارجہ ٹلرسن: آغاز میں مجھےبھارت میں اپنے گرم جوش خیرمقدم پر وزیراعظم مودی اور وزیر سوارج کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ بھارت ایک پرجوش جمہوریت اور امریکہ کے ساتھ بہت سی مشترکہ اقدار کا حامل ہے جہاں دوبارہ آنا میرے لیے واقعتاً خوشی کی بات ہے۔ بھارت اور امریکہ کے قریبی تعلقات کو اب 70 ... مزید پڑھیں»

وزیرخارجہ ٹلرسن کا دورہ سعودی عرب، قطر، پاکستان، بھارت اور سوئٹزرلینڈ

امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن 20 تا 27 اکتوبر ریاض، دوحہ، اسلام آباد، نئی دہلی اور جنیوا کا دورہ کریں گے۔ ریاض میں وزیرخارجہ ٹلرسن سعودی عرب اور عراقی حکومتوں کے درمیان  رابطہ کونسل کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیرخارجہ یمن میں جنگ، خلیج میں جاری تنازع، ایران اور متعدد دیگر اہم علاقائی و ... مزید پڑھیں»

بھارت کو خام تیل کی سپلائی توانائی کے شعبے میں وسعت پذیر شراکت کواجاگر کرتی ہے

ٹام واجدا 5 اکتوبر 2017 میری رفیق کار حیدرآباد میں امریکی قونصل جنرل کیتھرین ہیڈا اس ہفتے امریکی خام تیل کی نئی کھیپوں کے سلسلے کی پہلی کھیپ کا خیرمقدم کرنےکے لئے بھارتی  ریاست اڑیسہ میں پارادیپ بندرگاہ پر موجود تھیں۔ قونصل جنرل ہیڈا کے ساتھ بھارتی وزارت امورخارجہ میں امریکی ڈویژن کے جوائنٹ سیکرٹری ... مزید پڑھیں»

شمالی کوریا کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے سفیر نکی ہیلی کا خطاب

اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل سفیر نکی ہیلی نے شمالی کوریا کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کیا۔ ہیلی اور جاپان، فرانس، برطانیہ اور جمہوریہ کوریا سے تعلق رکھنے والے ان کے ہم منصبوں نے شمالی کوریا کی جانب سے تازہ ترین جوہری تجربے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرنےکی ... مزید پڑھیں»

امریکی شہریوں کے لیے

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی، ہریانہ اور پنجاب میں امریکی شہریوں کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ چوکسی برتیں اور ہریانہ کے پنچکولا میں واقع ڈیرہ سچ سودا روحانی تنظیم کے سربراہ کے عدالتی کیس  میں جمعہ کے فیصلہ سے متعلق سول بدامنی کے بارے میں مقامی اخباری رپورٹوں سے آگاہ رہیں۔ مقامی اخباری رپورٹ ... مزید پڑھیں»

بحری جنگی بیڑہ یو ایس ایس پرل ہاربر گوا میں

بحری جنگی بیڑہ یو ایس ایس پرل ہاربر (ایل ایس ڈی 52)، جس پر بحری جہاز کے زیر انتظام 15ویں یونٹ (ایم ای یو) موجود ہے، بندرگاہ کے ایک طے شدہ دورے اور ماہرین کے تبادلہ خیالات کے لئے 24 اگست کو گوا میں لنگر انداز ہوا۔   یو ایس ایس پرل ہاربر ایک ویڈبی ... مزید پڑھیں»

افغانستان اور جنوبی ایشیا کے بارے میں حکمت عملی پر صدر ٹرمپ کا بیان

صدر: آپ کا بے حد شکریہ۔ شکریہ، تشریف رکھیے۔ نائب صدر پنس، وزیرخارجہ ٹلرسن، کابینہ کے ارکان، جنرل ڈنفورڈ، نائب وزیر شینہن اور کرنل ڈوگن، خاص طور پر فورٹ مائر کے مردوخواتین اور اندرون و بیرون ملک امریکی فوج کے ہر رکن کا شکریہ۔ ہم سمندر میں المناک تصادم کے نتیجے میں زخمی اور لاپتہ ... مزید پڑھیں»

بھارت کے یوم آزادی پر وزیر خارجہ ٹلرسن کا پیغام

ریاستہائے متحدہ امریکہ کی جانب سے بھارت کے عوام کو اُن کے یوم آزادی اور 70 سال پہلے شروع ہونے والے ہمارے اکٹھے سفر کے لیے نیک خواہشات جو اب بھی جاری ہے۔ امریکہ کو دنیا بھر میں آزادی اور خوشحالی کے مقصد کی خاطر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھارت کے عوام کا ... مزید پڑھیں»

قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ جنوبی ایشیا

  جنوب اور وسط ایشیائی امور کے لیے قائم مقام معاون وزیر خارجہ اور افغانستان اور پاکستان کے لیے قائم مقام خصوصی نمائندہ سفیر ایلس ویلز 30 جولائی اور 8 اگست کے دوران بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کااپنا تعارفی دورہ کرینگی۔ وہ حکومتی اہلکاروں، اصحاب رائے،  اور کاروباری رہنماؤں سے ... مزید پڑھیں»

قائم مقام معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا دورہ جنوبی ایشیا

جنوب اور وسط ایشیائی  امور کے لیے قائم مقام معاون وزیر خارجہ اور افغانستان اور پاکستان کے لیے قائم مقام خصوصی نمائندہ سفیر ایلس ویلز 30 جولائی اور 8 اگست کے دوران بھارتی دارالحکومت نئی دلی اور پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کااپنا تعارفی  دورہ کرینگی۔ وہ حکومتی اہلکاروں، اصحاب رائے،  اور کاروباری رہنماؤں سے ملاقاتوں ... مزید پڑھیں»

بھارت میں یاتریوں پرہوئے دہشتگردانہ حملے کی پریس سیکرٹری کی طرف سے مذمت

وائٹ ہاؤس دفتر برائے پریس سیکرٹری امریکہ 10 جولائی کو ریاست  جموں و کشمیر میں یاتریوں پر ہونے والے بزدلانہ دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہم متاثرہ خاندانوں اور بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ مذہبی آزادی پر حملہ آزادی کے انتہائی بنیادی حق پرحملہ  ہے۔ امریکہ اور بھارت مل ... مزید پڑھیں»

امریکہ اور انڈیا: خوشحالی بذریعہ شراکت داری

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے 26جون کو انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی وہائٹ ہاؤس میں سرکاری دورے پر میزبانی کی۔ انڈیا اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر دونوں رہنماؤں نے باہمی تزویراتی شراکت کو مزید وسیع کرنے اور مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ... مزید پڑھیں»

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر پریس سیکرٹری کا بیان

صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا 26 جون، 2017 کو وائٹ ہاؤس میں خیر مقدم کریں گے۔ صدر امریکہ اور بھارت کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ، اقتصادی ترقی اور اصلاحات کو فروغ دینے، اور ہند بحر الکاہل خطے میں سیکورٹی تعاون کو وسعت ... مزید پڑھیں»

طالبعلم ویزا ڈے 2017: امریکہ اور بھارت کے درمیان اعلی تعلیم کے تعلقات کا جشن

8آج نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ، اور چنئی، حیدرآباد، کولکتہ اور ممبئی میں قونصلیٹ جنرل نے امریکہ میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے ویزا کی درخواست دینے کے لئے چار ہزار سے زائد بھارتی طالب علموں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے. نئی دہلی میں ناظم الامور میری کے کارلسن (خطاب ذیل میں ... مزید پڑھیں»

طالبعلم ویزا ڈے پر امریکی سفارتخانہ کی ناظم الامور میری کے کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ خطاب کیلئے تیار کیا گیا) تعارف گڈ مارننگ! امریکی سفارتخانہ میں آپکا خیر مقدم ہے۔ ہمارے طالبعلم ویزا ڈے کی تقریب میں آپکی موجودگی سے مجھے خوشی ہو رہی ہے۔ آج، بھارت بھر میں ہمارے سبھی پانچ پوسٹس – چنئی، دہلی، حیدرآباد، کولکتہ، ممبئی – اُن ہندوستانی طلبا کے لئے وقف خصوصی تقریبات ... مزید پڑھیں»

2017 لزبیئن، گے، بائی سکسوئل، ٹرانس جینڈر، انٹراسیکس(LGBTI) پرائڈ منتھ پر سیکرٹری ٹلرسن کا بیان

LGBTI  حقوق انسانی حقوق ہیں LGBTI مہینہ کے اعتراف میں، محکمہ خارجہ، LGBTI افراد کی وقار اور آزادی کے ساتھ رہنے کی بنیادی آزادیوں کو برقرار رکھنے کے لئے دنیا بھر میں کام کر رہی انسانی حقوق کی محافظ اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ساتھ اپنی یکجہتی کی توثیق کرتا ہے۔ مزید پڑھیں مزید پڑھیں»

رمضان المبارک کے موقع پر وزیر خارجہ ٹلرسن کا بیان

امریکی دفتر خارجہ کی طرف سے میں اور رینڈا دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک پر امن اور نعمتوں سے بھرپور رمضان المبارک کے لیے دعا گو ہیں۔ رمضان احترام، سخاوت اور مشاہدہ نفس کا مہینہ ہے۔ سب سے بڑھ کر  یہ خاندان اور دوستوں کے ساتھ مل بیٹھ کر محبتیں بانٹنے  اور ضرورتمندوں ... مزید پڑھیں»

رمضان المبارک کے موقع پر صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کا پیغام

وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کا دفتر امریکی عوام کی طرف سے میں تمام مسلمانوں کو پُرمسرت ماہِ رمضان کی خواہشات پیش کرتا ہوں۔ صبح سے لے کر غروب آفتاب تک روزوں کے اس مہینے میں، امریکہ  اور دنیا بھر کے بہت سے مسلمانوں کوخیرات اور غوروفکر کے کاموں سے مقصدیت اور روحانی فیض حاصل ہو ... مزید پڑھیں»

صدر ٹرمپ کا عرب اسلامی امریکی کانفرنس سے خطاب

وائٹ ہاؤس دفتر سیکرٹری اطلاعات شکریہ ! میں شاہ سلمان کی غیرمعمولی باتوں اور آج کی کانفرنس کے انعقاد پر سعودی عرب کی شاندار سلطنت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ اس قدر مہربان میزبانوں کی جانب سے اپنا استقبال میرے لیے عزت افزائی کا باعث ہے۔ میں نے آپ کے ملک کی شان و ... مزید پڑھیں»

فوٹو نمائش ’’کیپنگ فیتھ: انڈین ریلیجیئس ٹریڈیشنس ان دی یونائٹیڈ اسٹیٹس‘‘ کے افتتاح کے موقع پر ناظم الامور میری کے کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گی) امبیسڈر امریندر کھٹوا اور سراج الدین قریشی کے ہمراہ امریکہ میں ہندوستانی کمیونٹیز کے عقائد پر اس نمائش کا افتتاح کرنا میرے لئے باعث اعزاز ہے۔ مزید پڑھیں مزید پڑھیں»

امریکن سینٹر نئی دہلی میں امریکہ میں ہندوستانی مذہبی روایات پر تصویری نمائش

امریکہ میں ہندوستانی مذہبی روایات پر ایک منفرد تصویری نمائش آج امریکن سینٹر میں شروع کیا گیا۔ مئی 18-31، 2017 جاری رہنے والی نمائش ’’کیپنگ فیتھ: انڈین ریلیجیئس ٹریڈیشنس ان دی یونائٹیڈ اسٹیٹس‘‘ میں یہ عکاسی کی گئی ہیکہ ہندوستانی نژاد امریکی، امریکہ کس طرح میں اپنے عقیدے اور روایات پر عمل کرتے ہیں نیز ... مزید پڑھیں»

امریکن سینٹروں میں ذاتی الیکٹرانکس پر پابندی

نئی دہلی، ممبئی، اور کولکتہ میں امریکن سینٹرز میں آنے والے لیپ ٹاپ کمپیوٹرس یا ٹیبلیٹس نہیں لا سکتے ہیں. 18 مئی 2017 سے نادذ یہ ممانعت نوٹ بکس، کروم بکس، آئی پیڈس، اور میک بکس سمیت سبھی ماڈل کے لیپ ٹاپس اور ٹیبلیٹس پر لاگو ہوگی۔ کسی بھی امریکن سینٹر میں وزیٹرس کے یہ ... مزید پڑھیں»

شام میں اسد حکومت کے مظالم پر سفیر نکی ہیلی کا بیان

اقوام متحدہ میں امریکی مشن دفتر برائے پریس و عوامی سفارتکاری دفترخارجہ کی طرف سے شام میں روا رکھے گئے مظالم پر آج جاری کئے گئے غیر مخفی دستاویزات سے واضح ہوتا ہے کہ اسد حکومت کس طرح منظم اور وحشیانہ انداز میں اپنے ہی لوگوں کو دہشت زدہ کرتی ہے۔ لاشوں کو جلا کر ... مزید پڑھیں»

India-AmCham میں امریکی چیمبر آف کامرس کے سالانہ عام اجلاس میں ناظم الامور کارلسن کا خطاب

(جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) سب کو گڈ آفٹر نون، شکریہ پرات، اس مخصوص تعارف اور امریکہ-بھارت اقتصادی متحدہ عمل کے مستقبل کے بارے میں آج بات کرنے کا موقع دینے کے لئے۔ بھارت میں 500 سے زائد امریکی کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والے AmCham کی 25 سالہ خدمات کا اعتراف کرتے ... مزید پڑھیں»

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے شمالی کوریا پر ہونے والے وزارتی اجلاس میں وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن کا خطاب

اقوام متحدہ نیویارک، نیویارک وزیر خارجہ ٹِلرسن: جنابِ سیکرٹری جنرل، مفید ترین بریفنگ کے لیے آپ کا شکریہ۔ اب میں امریکہ کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے ایک بیان دوں گا اور سلامتی کونسل سے خطاب کا موقع دینے پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر ... مزید پڑھیں»

زندگی میں شاذ و نادر ملنے والی یہ پیشکش قبول کریں

امریکی کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے ہاں کہیں میری کے لاس کارلسن، ناظم الامور، امریکی سفارت خانہ نئی دہلی میں ان تمام ہندوستانی طلبہ کو مبارکباد پیش کرنا چاہتی ہوں جنہیں امریکہ کے ۴۵۰۰ سے زائد اعلیٰ تعلیم کے منظور شدہ اداروں میں سے کسی ایک سے داخلہ کی پیشکش موصول ہوئی ہے۔امریکی ... مزید پڑھیں»

ناظم الامور امریکی سفارت خانہ میری کے کارلسن کے ریمارکس

ایکسچینجز کے ذریعے رابطہ سازی: امریکی بھارت شراکت داری کو مضبوط بنانا انڈیا ہیبی ٹیٹ سینٹر جمعہ، 21 اپریل، 2017، صبح 9:30  بجے (جیسا کہ ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) تبادلے کے سابق شرکا، گڈ مارننگ! آج بھارت اور بھوٹان کے شرکا کے لئے امریکی حکومت کی پہلی ایکسچنج المنائی کانفرنس میں شریک ہوکر ... مزید پڑھیں»

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر کا دورہ

نئی دہلی – امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر آج وزیر اعظم نریندر مودی، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوال اور سیکرٹری خارجہ سبرامنیم جئے شنکر سے مفید ملاقاتوں کے بعد بھارت سے روانہ ہوگئے۔ این ایس اے میک ماسٹر نے امریکہ-بھارت اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ... مزید پڑھیں»

شام پر صدر ٹرمپ کا بیان

مار۔ ئہ۔ لاگو، فلوریڈا صدر: میرے امریکی  ہموطنوں: منگل کو شامی آمر بشارالاسد نے معصوم شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں سے خوفناک حملہ کیا۔ اس نے ہلاکت خیز کیمیائی مادے کے ذریعے بے بس مرد و خواتین  اور  بچوں کی زندگیاں چھین لیں۔ یہ بہت سے لوگوں کے لیے سسکتی ہوئی بہیمانہ موت تھی۔ حتیٰ کہ ... مزید پڑھیں»

حکومت اور نجی شعبے میں شراکت داریاں: زندگی بہتر بنانے کے لئے جدت کی طاقت کا استعمال

امریکی سفارت خانہ نئی دہلی کے کارگزار ڈپٹی چیف آف مشن جارج سبلی کا امریکہ، ہند بزنس کونسل میں خطاب تاج محل ہوٹل، نئی دہلی، بھارت (جیسا ترسیل کے لئے تیار کیا گیا) میرے والد کا انتقال دائمی lymphocytic لیوکیمیا سے 1989 میں ہو گیا تھا۔ میں نہیں جانتا کہ گزشتہ 28 برس میں اس ... مزید پڑھیں»

مارک اے وائٹ کی /USAID بھارت کے مشن ڈائریکٹر کی حیثیت سے حلف برداری

منسٹر قونصلر کے عہدے کے ساتھ خارجہ سروس کے سینئر کیریئر ممبر مارک اے وائٹ نے بھارت میں امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے نئے مشن ڈائریکٹر کے طور پر شمولیت اختیار کی ہے۔ مسٹر وائٹ نے قیادت ایسے وقت سنبھالی ہے جب یو ایس ایڈ شراکت داریوں کے ذریعہ بھارت ... مزید پڑھیں»

’’ قوم کو غیرملکی دہشت گردوں کے امریکہ میں داخلے سے تحفظ‘‘

3 فروری 2017 کو محکمے نے ریاست واشنگٹن میں وفاقی عدالت کی جانب سے جاری کردہ حکم کی تعمیل میں انتظامی حکم 13769 کے تحت ویزوں کی عبوری تنسیخ کا فیصلہ واپس لے لیا۔ لہٰذا جن افراد کے ویزے عملی طور پر منسوخ نہیں ہوئے وہ قانونی طور پر مکمل سفری دستاویزات کی موجودگی میں ... مزید پڑھیں»

وزیر خارجہ ڈبلیو ریکس ٹلرسن کا عملے کے روبرو افتتاحی بیان، 2 فروری، 2017

ریکس ٹلرسن:تمام حاضرین کو خوش آمدید ہم تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے اس برس دعائیہ ناشتے پرلوگوں کو قدرے طویل دعاکی ضرورت محسوس ہوئی (قہقہہ) مگر یقینی طور پر میں نے سبھی کو خوش آمدید کہا۔ اس قدر پرتپاک استقبالیے پر آپ کا شکریہ۔ یقینا یہاں موجودگی میرے لیے ... مزید پڑھیں»

پہلے امریکہ: خارجہ پالیسی

ٹرمپ انتظامیہ نے اس امر کا عزم کیا ہے کہ ایک ایسی خارجہ پالیسی مرتب کی جائے گی جوامریکی مفادات اور امریکہ کی قومی سلامتی کی ضامن ہو۔ اس پالیسی کا بنیادی تقاضا ’’امن برائے طاقت‘‘ ہو گا۔ یہ اصول ایک مستحکم، اور پُر امن دنیا کی بنیاد بنے گا، ایک ایسی دنیا، جس میں ... مزید پڑھیں»

صدر ڈونلد جے ٹرمپ کی افتتاحی تقریر

صدر: چیف جسٹس رابرٹس، صدر کارٹر، صدر کلنٹن، صدر بش، صدر اوباما، امریکی ہموطنو اور دنیا کے لوگو: شکریہ۔ ہم، امریکہ کے شہری، اب اپنے ملک کی تعمیرِنو اور اپنے تمام لوگوں سے کیے گئے اس کے وعدے کی بحالی کی عظیم قومی کوشش میں متحد ہو گئے ہیں۔ آنے والے کئی برسوں میں ہم ... مزید پڑھیں»

امیتابھ بچن اور سفیر رچرڈ ورما کی تپ دق کے مسئلہ پر لائیو گفتگو

ممبئی، 8 جنوری: بھارت میں امریکی سفیر رچرڈ آر ورما اور عبقری بھارتی اداکار مسٹر امیتابھ بچن گزشتہ اتوار کی شام فیس بک پر ایک لائیو ویڈیو چیٹ کے لئے اکٹھا ہوئے جس  کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں پیروکاروں کے ساتھ تپ دق (ٹی بی) کے اہم مسئلہ کے بارے میں گفتگو کی۔ ممبئی ... مزید پڑھیں»

امریکی صدارتی انتخابی نتائج پر سفیر ورما کا بیان

نتائج آچکے ہیں۔ انتخابات کا عمل ختم ہوا۔ امریکی ووٹروں نے ووٹ ڈالے، اور امریکی لوگوں نے اپنی رائے ظاہر کردی ہے۔ ان ووٹوں اور ان آرا کے ذریعہ امریکیوں نے امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر ڈونالڈ ٹرمپ کا انتخاب کر لیا ہے۔ آج ہم یہاں کسی کی انفرادی جیت کا جشن ... مزید پڑھیں»

امریکی شہریوں کے لئے سیکورٹی پیغام

بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹوں سے آئی ایس آئی ایل کے بھارت میں منصوبہ بند حملے کرنے کے ارادے کا اشارہ ملتا ہے۔ امریکی سفارت خانہ مغربی باشندوں کے اکثروبیشتر آمدورفت کی جگہوں جیسے مذہبی مقامات، بازار، اور تہوار کی جگہوں پر اضافی خطرے کے بارے میں انتباہ کرتا ہے۔ تمام امریکی شہریوں کو پوری ... مزید پڑھیں»

’’امریکہ اور بھارت کی آنے والی نسل میں سرمایہ کاری‘‘ سفیر ورما کے ریمارکس

جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، بھارت: تعلیم کا ایک تاریخی ادارہ (تقریر کے لئے تیار کردہ)  سب کو سہ پہر کا سلام۔ وائس چانسلر طلعت احمد، ڈاکٹر تسنیم مینائی، فیکلٹی کے ارکان، اچھے الفاظ کے لئے آپ کا شکریہ۔ بھارت کی سرکردہ یونیورسٹیوں میں سے ایک جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آمد میرے لئے بے پایاں ... مزید پڑھیں»

دیوالی کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

’’امریکہ میں اور دنیا بھر میں روشنیوں کا تہوار منا رہے تمام لوگوں کو دیوالی مبارک! اس موقع پر جس طرح ہندو، جین، سکھ، اور بودھ دیئے روشن کرتے ہیں، پوجا و پرارتھنا میں شریک ہوتے ہیں، اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، اور عزیز و اقربا کی ضیافت اور میزبانی کے لئے اپنے دروازے کھول ... مزید پڑھیں»

امریکی سفارت خانہ اور قونصل خانوں نے نئی ویب سائٹ لانچ کی

نئی دہلی، 25 اکتوبر 2016: آج بھارت میں امریکی مشن نے نئی دہلی میں سفارتخانہ اور چنئی، کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں چار قونصل خانوں کے لئے نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ پورے امریکی مشن کے لئے نئی ویب سائٹ کا پتہ https://in.usembassy.gov ہے۔ یہ ویب سائٹ انگریزی، اردو اور ہندی ورڈ پریس پر تیار ... مزید پڑھیں»

شراکت داری، پیش رفت، اور امریکہ-بھارت تجارتی تعلقات میں ترقی کے لئے خط حرکت

امریکی تجارتی نمائندے سفیر مائیکل فورمین کا دہلی میں یونیورسٹی آف شکاگو سینٹر میں ریمارکس   تقریبا ستر سال پہلے، وزیر اعظم نہرو نے بھارت کی آزادی کے موقع پر دستور ساز اسمبلی کو مستقبل کے لئے اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا: یہ ملک، جس نے ’’مصیبتیں اور قربانیاں‘‘ پیش کرکے آزادی حاصل کی ... مزید پڑھیں»

تجارتی پالیسی فورم، دہلی پر بھارت اور امریکہ کا مشترکہ اعلامیہ

تجارت اور صنعت کی بھارت وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن اور امریکی تجارتی نمائندے امبیسڈر مائیکل فورمین نے بھارت اور امریکہ کے تجارتی پالیسی فورم (TPF) کی دسویں وزارتی سطح کے اجلاس کے لئے 20 اکتوبر، 2016 کو دہلی میں ملاقات کی۔ مزید مزید پڑھیں»

بھارت میں غیر ملکی مشنوں نے لڑکیوں کا بین الاقوامی دن منایا

11 اکتوبر کو لڑکیوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر، نئی دہلی میں 20 سے زائد سفارتی مشنوں نے ایک ساتھ آکر مختلف النوع سرگرمیوں کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ مزید پڑھیں مزید پڑھیں»

’’مشترک اقدار کو آگے لیجانا‘‘ نیشنل لا یونیورسٹی میں سفیر رچرڈ آر ورما کا خطاب

بھارت کی ترقی صرف بھارت کے لئے ہی مواقع پیش نہیں کرتی بلکہ ایشیا اور اس سے آگے کے لئے ایک روشن مستقبل کی صورت گری کر سکتی ہے۔ مزید دیکھیں مزید پڑھیں»

محکمہ انصاف اور بھارتی تفتیش کاروں نے ورکشاپ منعقد کرکے دہشت گردوں کے ذریعہ انٹرنیٹ کے استعمال کے انسداد پر تبادلہ خیال کیا

وزارت امور داخلہ اور قومی تفتیشی ایجنسی کے ساتھ اشتراک میں، امریکی محکمہ انصاف اور ایف بی آئی نے بھارت کے اعلیٰ تفتیش کاروں اور وکلا کے ساتھ ایک ورکشاپ منعقد کر کے دہشت گردوں کے ذریعہ انٹرنیٹ کے استعمال کے انسداد پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید مزید پڑھیں»

مشترکہ بیان: دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹیجک اور کمرشل مکالمہ

بھارت اور امریکہ نے آج نئی دہلی میں دوسرا بھارت-امریکہ اسٹریٹجک اور کمرشل ڈائیلاگ مکمل کیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت نرملا سیتارمن نے امریکی وزیر خارجہ جان ایف کیری اور امریکی وزیر کامرس پینی پرٹزکر ساتھ مذاکرات کی مشترکہ صدارت کی۔ مزید دیکھیں مزید پڑھیں»

سفیر ورما کا بیان: روحانی رہنما پرمکھ سوامی مہاراج کے انتقال پر تعزیت

امریکی عوام کی جانب سے، میں تقدس مآب پرمکھ سوامی مہاراج کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اس مشکل وقت میں ہم دنیا بھر میں اُن کے بہت سے شاگردوں اور عقیدت مندوں کے غم میں شریک ہیں۔ مزید دیکھیں مزید پڑھیں»

عام آدمی محلہ کلینک میں اپنی نوعیت کی پہلی ادویات فروخت کرنے کی مشین کا افتتاح

حکومت دہلی، یو ایس ایڈ اور وش کی ایک مشترکہ پہل امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے بھارت میں مشن ڈائریکٹر امبیسڈر جوناتھن ایڈلٹن، اور اے اے ایم سی 100 کے پروجیکٹ ڈائرکٹر ڈاکٹر نوتن منڈیجا نے آج نئی دہلی کے راجندر نگر میں واقع عام آدمی محلہ کلینک میں ادویات ... مزید پڑھیں»
اور دیکھاو ∨