امیتابھ بچن اور سفیر رچرڈ ورما کی تپ دق کے مسئلہ پر لائیو گفتگو

ممبئی، 8 جنوری: بھارت میں امریکی سفیر رچرڈ آر ورما اور عبقری بھارتی اداکار مسٹر امیتابھ بچن گزشتہ اتوار کی شام فیس بک پر ایک لائیو ویڈیو چیٹ کے لئے اکٹھا ہوئے جس  کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں پیروکاروں کے ساتھ تپ دق (ٹی بی) کے اہم مسئلہ کے بارے میں گفتگو کی۔ ممبئی سے لائیو گفتگو کے دوران ان دونوں شخصیات نے دیگر باتوں کے علاوہ امریکہ-بھارت شراکت داری اور بھارت میں تپ دق کے خاتمے کے لئے مسٹر بچن کے ساتھ امریکی سفارت خانے کے تعاون کے بارے میں بات چیت کی۔

مزید پڑھیں